Sambhal kar chala karo
Her taraf Giri Hui hai SOCH logo ki ۔۔
💯-
اس طرح لوگ بکھر گئیں
ہیں تنویر کہ نہ خبر کا کُچھ
معلوم ہیں اور نہ خبر دینے
والے کی بس اسی جد و جہد
میں پڑھے ہوئے ہیں کہ کون
سے موڈ پر زندگی اپنا اسلی
رنگ دکھائیں گی-
ہیں نہیں اُس کو اب بھی یقین مجھ پے
وہ میں اُجھڑ گیا، بکھر گیا ،جسکے نام پے-
Loug rashq kartai thai hamme sath daikh kar
ab taniz kartai hai hamme bura kyun lagai..
لوگ رشک کرتے تھے ہمیں ساتھ دیکھ کر
اب تنظ کرتے ہیں ہمیں برا کیوں لگئے...-
لوگ کیا کہیں گے؟؟؟
لوگوں کا کیا؟ وہ تو اپنے علاوہ ہر شخص کو بُرا ہی کہتے ہیں۔
Log kya khen ge???
Logon ka kya? Wo to apne alawah har shakhs ko bura hi kahte hain.-
میں جب کوئ سوال کسی سے پوچھو تو یوں اکثر جواب نہیں ملتا،
اور جب میں خاموش ہو جاؤ تو لوگوں کو یوں سکون نہیں ملتا.
~ثنائ مہوش 💫-
دُنیا کا بڑا عجیب دستورِ ہے
یہاں سب ایک دوسرے سے فیض ہی اٹھاتے ہیں۔-
لوگوں کے جذبات بدل جاتے ہیں،
ملتا ہیں نیے لوگوں کا ساتھ، پرانے ھاتھ چھوٹ جاتے ہیں،
اور اس ترح پوری کائنات کی حالات بدل جاتے ہیں،
वक्त के साथ लोगों के जज़्बात बदल जाते हैं,
मिलता है नये लोगों का साथ, पुराने हाथ छूट जाते हैं,
और, इस तरह पूरी दुनिया के हालात बदल जाते हैं,-