کلامے حق کو دیکھے یا پلٹتے مہر کو دیکھے
عجب مشکل میں ڈالا ہے ہمیں مشکل کشا نے
توقیر قمر ابدی جے پوری-
Kaiser Aasifi
91 Followers · 40 Following
Love is the one & only solution that can make the universe colourful"
Joined 27 February 2018
3 APR 2024 AT 7:52
18 OCT 2023 AT 7:41
ملا نہ مجھے میدان میں کہیں بھی ساقی
جوق در جوق میں نے بس یزید دیکھے ہے۔
ق ی ص ر آصفی-
5 OCT 2023 AT 17:58
کشمیر
تجھے بھی نہ مل سکا مکمل سکونُ
تُو تو جنت تھا دکھوں میں بَٹ گیا
قیصر آصفی-
29 JAN 2023 AT 10:55
حقیقتوں سے برے داستان لکھوں گا
تمام وشؤں کو بس ایک جأن لکھوں گا
یہ اونچھ نیچھ یہ نصلوں میں فرق تم کرنا
میں سارے دنیا کو ایک خاندان لکھوں گا ..
توقیر قمر آبدی-
17 JAN 2023 AT 8:42
دین زندہ ہے کرب سے لوگوں
فیض شہدائے کرب جاری ہے
ایسا کردار اب نہیں ہوگا
ہر صدی پے حسین بارے ہے
توقیر قمر آبدی-