اللہ تعالیٰ نعمتیں
تو سب کو دیتا ہے
لیکن ان کو اور بهی ذیادہ دیتا ہے
جو ہر نعمت کے ساتھ
اس کا شکر ادا کرتے ہیں
لَئِنۡ شَكَرۡتُمۡ لَاَزِيۡدَنَّـكُمۡ
بیشک اگر تم شکر کرو گے
تو میں ضرور ہی تمہیں زیادہ دوں گا
( سورۃ ابراهيم ، آیت نمبر 7)
ہم ہمیشہ اس کے
پیچھے روتے ہیں
جو ملا نہیں ہوتا..🥲
جو ملتا ہے
اس کا شکر ادا نہیں کرتے...
تبھی بے سکون رہتے ہیں...
کبھی اپنے اوپر اللہ کی
رحمت کو یاد کرو...
اس نے تمہیں گناہوں کی
اندھیری کوٹھری سے نکالا
اور ہدایت کی روشنی میں چلا دیا...
اس کا شکر ادا کرو...
ہر پل الحمد للّہ کا ورد کرو۔
الحمد لله رب العالمین💕
-