جو جلانی تھی زندگی وہ جلادی ہم نے
اب بوجھی راکھ اور دھوئے سے شکایت کیسی
اشفاق افشان-
This is me Ishfaq I... read more
لٹا دی تم پر ہی - اپنی ساری محبت ہم نے
بنائے کون اب اپنا - بن محبت کے ہم کو ..
اشفاق افشان-
میں جو کروں بات ا'س بات میں
ہوتی ہیں بات ا'س کی ہی دوستو
ستاتی ہیں مجھے ہر وہ بات
جو ہوتی ہیں بات ا'س کی دوستو
اشفاق افشان
-
کچھ نے اچھا اور کچھ لوگوں نے برا کہا ہمیں
جس کی جیسی سونچ ا'س نے ویسا کہا ہمیں..
اشفاق افشان-
تیری بات اٹھی باتوں باتوں میں
ہم لٹ کر لٹئے پھر اک بار صنم..
اشفاق افشان-
نہ خواب کوئی پورا ہو گیا- نہ نیند پوری ہوتی میری
یہی ہہوا ہیں اج تک - تو ہوتے حل کیسے اور معاملے .
اشفاق افشان-
Love and respect will definitely guide you at every path, when you cast aside the burden of ego.
-
چھوڈ کر کسی انجان راستے پر ایسئے
ساتھیا ایسئے تو ساتھ نبھایا نہیں کرتے
اشفاق افشان-
مسکراتی انکھیں بھی رویا کرتی ہیں تابش
ضروری نہیں کہ غم میں ہی انسوں برسے ..
اشفاق افشان-
لوگ ائے کہی پوچھنے میرے دل کا حال
کوئی اپنا بھی اتا تو کوئی اور بات ہوتی .
اشفاق افشان-