پھر ہمت نہ ہوئی سوال کی
اس قدر مختصر جواب ملا-
If you're a writer text me i'll add you there ❤
کسی مردے کو دفناتے ہوئے کیا دیکھا نہیں تم نے؟
کس کا جسم ___________اور کس کی مرضی ؟
-
تو ساتھ ہے تو وقت مہربان و حسیں ہے
تیرے بغیر ہر ایک لمحہ بھی ایک صدی ہے-
ہم نے دیکھا ہے تم کو ________ بچھڑتے ہوئے
تم نے دیکھا ہی نہیں ہمارا کسی اور کا ہوجانا
🔥💔-
ہم تُجھے بھول بھی جائیں اگر کبھی
نجانے کیوں تیرے ہم نام آٹپکتے ہیں؟-
اگر کوئی اندھوں کی طرح آپ پر اعتبار کرتا ہے تو اِسے اندھا مت ثابت کیجیے!
-
انسان ہر شحص کے لیے حساس نہیں ہوتا صرف اس کے لیے ہی ہوتا ہے جس سے وہ محبّت کرتا ہو اور جس سے وہ مُحبت کرلے اسکا نظر انداز کرنا بھی اُسے اندر ہے اندر مار رہا ہوتا ہے۔
-
مُحبت مرد کی سب سے بڑی کمزوری کا نام ہے
اور اگر یہی کمزوری اس کی طاقت بن جائے تو
پھر اس کا شکست کھانا ناممکن سا ہوجاتا ہے-
" دوریاں محبت کو بڑھا دیتی ہیں "
یہ کہہ کر وہ مجھ سے ہمیشہ کے لئے جدا ہو گیا..
💔-