QUOTES ON #بارش

#بارش quotes

Trending | Latest
11 JUN 2021 AT 7:49

یہ بارش کا موسم ⁦🌧️⁩ یہ ٹھندی ہوائیں 🌾🌴 یہ مٹّی کی خوشبو سنہری یادیں 😔 یہ ہواؤں کی سنسناہٹ ⁦☄️⁩ اور کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں ⁦🌧️⁩ اور بکھری ہوئی شاعری ⁦🕊️⁩ بھاپ اُڑتا ہوا چائے کا کپ ....☕

-


25 FEB 2021 AT 18:12

एसी बारिश अब मुझे
अच्छी नहीं लगती

वो साथ नहीं अब ख़ुशी
सच्ची नहीं लगती

اسی بارش اب مجھے
اچھی نہیں لگتی
وہ ساتھ نہیں اب خوشی
سچی نہیں لگتی

-


22 SEP 2019 AT 8:30

جیسے بن برسے بادلوں تلے بارش کا اثر
ساری نمی میری آنکھوں میں بھر آتی ہے
ہزار منت پہ چلی جاتی ہے تیری یاد مگر
پھر سے شام ڈھلے لوٹ کے گھر آتی ہے
اک تیری کمی نے بہاروں کو بھی گہنایا ہے
آنگن میں مہکتے گُلشن کے باوجود خزاں در آتی ہے


برتوقع امیدوں کے اُبھر کر ڈوبنے کا احساس
ساحر کے قلم سے

-


11 JUL 2018 AT 19:03

ساون کی پہلی بارش دیکھ کر، بچوں نے کہا " چلو بارش میں بھیگتے ہیں"،،،
پھر امی کے ہاتھوں کی چائے, اور پکوڑوں کا مزہ لوٹتے ہیں…

Sawam ki pehli barish ko dekh kar, bachchon ne kaha " Chalo barish me bheegte hain",,,
Phir Ammi ke haton ki chaye, aur pakodon ka maza loot te hain…

-


19 FEB 2021 AT 6:44

बारिस यूँ कल अचानक से आ गई
दिल को सुकून चुराने तेरी याद आ गई

بارش یوں کل اچانک آ گئی
دل کا سکوں چورا نے تیری یاد آگئی

Barish kal yun achanak aagai
Dil ka sukun churane teri yaad aagai

-


25 OCT 2020 AT 12:30

اداسیاں ہے کہ کچھ کم نہیں ہوتی
اب اور اشکوں کی بارش ضم نہیں ہوتی

-


7 JUL 2022 AT 16:51

ہونے لگی ہے انتہا بادل، ذرا برس
کچھ دیر میرے شہر کی گلیوں میں آ، برس

پھرتا ہے در بہ در کہاں کس کی تلاش میں
سن تو، زمین دے رہی تجھ کو صدا برس

-


19 JUL 2020 AT 10:29

بارش کا موسم اور سنم کی خبر نہیں
یہ اور بات ہیں کہ سنم اب سنم نہیں

-


21 JUN 2022 AT 11:54

بارش ، شاعری، میں اور چاۓ

-


11 JUL 2020 AT 21:55

میری بالکنی میں نہایت تیز مگر "میچور"بارش. . . . !!!
بارعب گرج لیے ہوا کو باندی بنا کر درختوں کو پاؤں سے اکھاڑنے کی بھرپور کوشش کرتی ہوئی ____لائٹ بند ____کمی ہے تو صرف "تمہاری "یا پھر چائے کے مگ کی

-