Muhammad Dilshad   (@Dua-e-Dil)
30 Followers · 17 Following

read more
Joined 22 May 2021


read more
Joined 22 May 2021
11 AUG 2023 AT 18:29

کبھی مخلص ہیں،تو کبھی منافق ہیں
یہ مطلب پرست لوگ ماحول کے مطابق ہیں...!

कभी मुखलिस हैं,तो कभी मुनाफिक हैं..!
ये मतलब परस्त, लोग माहोल के मुताबिक हैं

-


11 AUG 2023 AT 13:41

کچھ لوگ زندگی کو شطرنج کی بساط سمجھتے ہیں،ضرورت سے زیادہ دماغ استعمال کرتے ہیں، حد زیادہ چالاک ہوتے ہیں، ان کے سینے میں دل کے بجائے دماغ دھڑک رہا ہوتا ہے، وہ خود کو ہوشیار اور دنیا کو بے وقوف سمجھتے ہیں، رشتے ایسے نبھاتے ہیں جیسے چال چل رہے ہوں، ہر بات کہنے اور ہر کام کرنے سے پہلے ایسے دماغ لڑاتے ہیں جیسے مہرے بڑھا رہے ہوں۔
انسانی زندگی یہ طرز قبول نہیں کرتی، انسان دل و دماغ کا مرکّب ہے ،ایسے اوور اسمارٹ لوگ زندگی میں کبھی کامیاب نہیں ہوپاتے، ایسی ہوشیاری انسان کو کھا جاتی ہے، ان کی چلی بازیاں انہیں پر پلٹ پڑتی ہیں۔

وَلَا يَحِيقُ الْمَكْرُ السَّيِّئُ إِلَّا بِأَهْلِهِ
اور بری سازشوں کا وبال سازش کرنے والوں ہی پر ہوتا ہے

-


7 AUG 2023 AT 21:27

الفاظ تو صرف چبھتے ہیں
اور خاموشیاں تو مار ہی دیتی ہیں

Alfazto sirf chubhte hain
Khamoshiyan to
maar hi deti hen

-


7 AUG 2023 AT 18:54

میں نے رخ مسجد کا کیا تھا تجھے بھولنے کی خاطر
نماز جو قابل قبول ہوئ، دعاؤں میں پھر تجھے مانگ بیٹھے

-


30 JUL 2023 AT 21:43

خاموشی تمام سوالوں کا بہترین جواب ہے۔
مسکرانا بہترین رد عمل ہے ہر صورتحال میں۔

Silence is the best answer for all questions,
Smiling is the best reaction is the every situation,

-


23 JUL 2023 AT 19:16

Dil hi to tha !
Bhar gea hoga !

ਦਿੱਲ ਹੀ ਤਾਂ ਸੀ !
ਭਰ ਗਿਆ ਹੋਣਾ !

-


18 JUL 2023 AT 18:33

اپنی زندگی کی اکاؤنٹ میں دو آپشن ہمیشہ کھلے رکھیں
① اپنی غلطی تسلیم کرنا
② دوسروں کو معاف کر دینا

अपनी ज़िंदगी के एकाउंट में दो आप्शन खुले रखें
① अपनी ग़लती तस्लीम करना
② दूसरों को माफ़ कर देना

-


14 JUL 2023 AT 23:20

آگ سے سیکھ لیا ہے قرینہ ہم نے
بجھ بھی جانا، تو بڑی دیر سلگتے رہنا

جانے کس عمر میں جائے گی یہ عادت اپنی
روٹھنا اس سے، تو اوروں سے الجھتے رہنا

-


13 JUL 2023 AT 22:51

‏خوشبو سے کبھی ٹوٹا نہیں ربط ہمارا
ہم ہجر میں بھی صورت لوبان جلے ہیں

رکھا ہے بھرم ہم نے محبت کا کچھ اس طور
ہم قوسِ قزح اوڑھ کے راہوں پہ چلے ہیں

-


6 JUL 2023 AT 22:57

پردہ نشیں رہتا نہیں کوئی عمر بھر
وقت کی رفتار سے اترتے ہیں لوگوں کے نقاب


Parda nasheen rehta nahi koi umar bhar
Waqt ki raftaar se utarte hen logon ke nikab

-


Fetching Muhammad Dilshad Quotes