بس اسی واسطے ہم نے گزار دی
عمر نارسا۔۔۔!!! تیرا اعتبار نہیں
.-
ہم بہاتے رہے درد کو لفظوں میں پرو کر
ھم سخن سب ہی سمجھتے رہے فنکار مجھے
-
ہم بہاتے رہے درد کو لفظوں میں پرو کر
ھم سخن سب ہی سمجھتے رہے فنکار مجھے
-
مرد روتا نہیں ہے
فقط اس ایک جملے نے
بہت سے مرد پاگل کر دئیے ہیں
چمکتی دھوپ میں تھکتا نہیں میں
یہ کہہ کر پھر خاموشی سے
سارے کُنبے پہ بادل کر دئیے ہیں
وہ بس یہ چاہتا ہے خوش رہو تم
اسی کے پیچھے
اپنے اُس نے خواب سارے
جہنم کے واصل کر دئیے ہیں
کرو برداشت، ذرا ہمت کرو
تمہیں تو درد ہوتا ہی نہیں ہے
بس اس کا بھرم رکھنے کو
خدا نے حوصلے پھر
اس پہ نازل کر دئیے ہیں
"مرد روتا نہیں ہے"
°°°°°°°°°°°°°°-
ہاں یہ عرضی ہے اک تم سے
چلے جاؤ مگـــــــر سن لو
کوئی جھوٹا دلاسہ ہی
مجھے تم ہی دئیے جانا
بہت آئی گئی یادیں
مــگـــــر اس بار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔-
دن بھر
خاموشی کی چادر اوڑھے
چُپکے بیٹھی رہتی ہیں
رات بھر
پھر اس کی یادیں
مجھ سے کلام کرتی ہیں
ساحر کے قلم سے-
چاہت تھی مجھے دیکھنے کی
چاہت بھی اس طرح کہ
کہنے لگی وہ مجھ سے
تمہیں ڈرا ہوا دیکھنا ہے
-