हुसैन (अ.स.) पढ़ रहा था नमाज नेज़ेह पर,
याज़ीद सोच मे गुम था फिर कटा क्या है...!
"حسین" پڑھ رہا تھا نماز نیزے پر........,
یزید سوچ میں گم تھا پھر کٹا کیا ہے...!-
آپ ہم گناہگاروں کو کسے جہنم میں جلتا ہوا چھوڑ جائینگے
عاشق-ۓ-اہلبیت ہوں نانا-ۓ-حسین جنت میں ساتھ لیکر جائینگے
आप हम गुनाहगारों को कैसे जहन्नम में जलता हुआ छोड़ जाएंगे
आशिक़ ए अहल-ए-बैत हूँ नाना-ए-हुसैन जन्नत में साथ लेकर जाएंगे-
دل حسین ہوں تو چہرے بھی حوبصورت لگتے ہیں،
دل سیاہ اگر ہو تو چہرے بھی کالے لگتے ہیں۔۔۔
-
عجب مذاق ہے اسلام کی تقدیر کے ساتھ
کٹا حسین ؑ کا سر نعرہ تکبیر کے ساتھ
Ajab Mazaq Hai Islam Ki Taqdeer K Sath,
Kaata Hussain (A.S) Ka Sar Nara-e-Takbeer K Sath.
-
Hai Kahan Mera Jahan
پوچھتے ہو مجھ سے ہے کہاں میرا جہاں
ہو جہاں بپا کربلا ہے وہاں میرا جہاں
Puchte Ho Mujh Se Hai Kahan Mera Jahan
Ho Jahan Bapa Karbala Hai Wahan Mera Jahan-
۔
Jiske sadqe me baqshe jayenge
Wo gharana mere Hussain ka hai ....
جسکے صدقے میں نقشِہ جائینگے
وہ گھرانہ میرے حسین کا ہے
-
سنو جاناں میرا ایک کام کر دو
ایک حسیں شام میرے نام کردو
بھیگ جاؤں تیرے پیار میں اس قدر
محبت کی ایسی برسات آٓج کردو
فاریحہ قمر
सुनो जानाँ मेरा एक काम कर दो
एक हसीं शाम मेरे नाम कर दो
भीग जाऊँ मैं तेरे प्यार में इस क़दर
मोहब्बत की वह बरसात आज कर दो-
لوگ کہتے ہیں کہ حضرت علی، حضرت حسین، حضرت معاویہ اور یزید کا مسئلہ پیچیدہ ہے، لہذا چُپ رہو۔ لیکن ہم بُلند آواز میں کہتے ہیں کہ 'ہم حُسینی ہیں' ، ' ہم علی والے' ہیں۔
#2789-
یہ خوبصورت منظر آور یہ حسین شام
زندگی کر دی ہے آج سے مینے تیرے نام-
"اِک خیال ذہن میں آیا، اِک تصویر آنکھوں میں
اِک خوف دل میں آیا، اِک آہ زبان پہ آئی ۔۔
جونہی گزرے ہم اس وادی سے، جو جنتِ کشمیر کہلاتی ہے“
-