لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی
مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں ہوتا-
Baqi 🇵🇰
(Duniyawi zindagai S)
275 Followers · 96 Following
B Duniyawi zindagai S
Joined 23 January 2021
12 AUG 2022 AT 1:09
میری مشکل میں اداسی ہی میرے ساتھ رہی!
کام آتے ہیں کہاں جان سے پیارے سارے ❤-
5 AUG 2022 AT 2:09
کربلا میں سب سے بھاری لاش علی اصغر کی تھی جسے صرف حسین کا
صبر ہی اٹہا سکتا تھا
ھے مضلوم حسین 😭💔-
23 JUL 2022 AT 1:31
نصیب سے جو مل جاۓ اسے محبت نہیں کہتے....💗
محبت تو عباااادت ہے جو کرنی پڑتی ہے.....😍-
22 JUL 2022 AT 2:09
درد شدت کا هو اور ہمدرد کوئی نہ هو💔
ایسےتلخ ایام بھی آتے هیں زندگی میں😕-
22 JUL 2022 AT 1:48
کیا کہا ؟ آپ مجھ سے نبھائیں گے ؟؟
ارے جانے دیجئے، رہنے دیجئے، شرم کیجئے، بس کیجئے♡-