ہر بار وقت سیکھا دیتا ہے قدر سب کو
نہ جانے کیوں وقت ہمیشہ دیر کر دیتا ہے-
لوگ بہت آسانی سے اپنی غلطیوں کو قسمت
اور قدرت کے کھاتے میں ڈال دیتے ہیں.-
ملناہے تو قدر کرنے والوں سے ملو، استعمال کرنے والے تو خود ہی ڈھونڈ لیں گے
मिलना है तो कदर करने वालों से मिलो इस्तेमाल करने वाले तो खुद ही ढूंढ लेंगे
-
جب بھی رب سے کوئی چیز مانگیں تو ساتھ میں اسے سنبھالنے کی توفیق بھی ضرور مانگیں. کیونکہ اکثر ہم اپنی پسندیدہ چیز پا کر بھی پا نہیں سکتے کیونکہ ہم میں اسے سنبھالنے کی طاقت نہیں ہوتی جو کہ رب کے سوا کوئی نہیں دے سکتا
-
انسان کی فطرت ہے کہ وہ کسی بھی چیز کی ملنے سے پہلے یا پھر کھونے کے بعد ہی قدر کرتاہے
इंसान की फितरत (आदत) है कि वह किसी भी चीज की मिलने से पहले या फिर खोने के बाद ही कद्र करता है
-
جہاں قدر، کردار کی ہو وہاں رتبے معنی نہیں رکھتے
जहां कदर किरदार की हो वहां रुतबे मायने नहीं रखते
Jahan qadr kirdar ki ho wahan rutbe maine nahi rakhte-
اپنی اہمیت جاننے کے باوجود کسی کے ساتھ لٹکے رہنا حماقت (بےوقوفی) ہے، جہاں آپ کی اہمیت نہ ہو وہاں سے کنارہ کشی کرنا بہتر ہے
अपनी अहमियत जानने के बावजूद किसी के साथ लटके रहना बेवकूफी है, जहां आपकी कद्र ना हो वहां से किनारा कशी बेहतर है-
جہاں آپ کی قدر نہیں وہاں سے پیچھے مڑ جانا ہی بہتر ہے، کسی کی کتاب کا مڑا ہوا وہ پنا، نہ بنیں جس کو خالی اوقات میں ہی پڑھا جاسکے
जहां आपकी कद्र नहीं वहां से पीछे मुड़ जाना ही बेहतर है, किसी की किताब का मुड़ा हुआ वह पन्ना ना बने जिसको खाली वक्त में ही पढ़ा जा सके-
وہاں زبردستی رشتہ نبھانے کا کوئ فائدہ نہیں، جہاں آپ کے جذبات کی کوئ قدر نہ ہو
वहां जबरदस्ती रिश्ता निभाने का कोई फायदा नहीं जहां आपके जज्बात (भावनाओं) की कोई कदर ना हो-