اگر کبھی میں کشمکش میں مبتلا ہوں
تیرا حکم مجھے بھاری لگنے لگے
نافرمانی مجھ پہ آسان ہو جائے
غلطی پہ نادم ہونا بھول جاؤں
دل دُکھا کر پُر سکون رہوں
تیری نعمتوں کی قدر نہ کروں
تیرا شکر بھی مجھ کو نہ یاد رہے
مجھ پہ اتنا کرم تو مزید کرنا
مجھے اپنی رحمت سے ڈھانپ لینا
مجھے سیدھے رستے پہ کھینچ لانا
مجھے بھٹکنے سے روک لینا
میری ڈور کو تو تھامے رکھنا
گرتی ہوئی کو سنبھال لینا
مجھے کبھی نہ میرے حوالے کرنا
مجھے نہ زیادہ ڈھیل دینا
مجھے اپنے قدموں میں گرائے رکھنا
سرکشی کبھی نہ کرنے دینا
کبھی کفر کا نہ میں عرش دیکھوں
اپنی محبت کا فقیر ہی رکھنا
اے کاش میں وقت پہ سنبھل جاؤں
روز حساب حسرت سے بچائے رکھنا-
Binte Yaseen
(R-K writes)
9 Followers · 11 Following
Joined 20 February 2022
18 DEC 2023 AT 22:39
29 NOV 2023 AT 21:29
I Want to live
On my own will
But they don't allow
Force me to follow
I Want to breath
In cool breeze
But not now
When there's snow
Don't know when we will meet
With no worries, trouble and grief-
28 NOV 2023 AT 16:34
You're alone?
Return to your creator
He is your best friend forever 💕-
28 NOV 2023 AT 16:31
Focus on your goal just like
you're in a race and ignore
the crowd-
28 NOV 2023 AT 16:16
You know what's evil?
If You feel fear about that people will know about it.-