"Give the worker his Wages before his sweat dries"
prophet Mohammad (Peace be upon him)-
If you think your profession or occupation is Normal, nothing Special for You,
You can never earn respect from it-
آپ اپنے جس پیشے یا مشغلے کو عام سمجھتے ہیں کوئی خاص درجہ نہیں دیتے,
اس سے آپ کبھی عزت نہیں کما سکتے
قاسم علی شاہ-
کرونا نے یہ ثابت کردیا کہ اگر آپ میڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتے ہیں تو آپ کبھی بھی سڑک پر آسکتے ہیں.
اسی لئے موجودہ وقت اور موجودہ دولت کا صحیج استعمال بہت ضروری ہے.-
میرا کمالِ شعر بس اتنا ہے اے جگر
وہ مجھ پہ چھاگئے میں زمانے پہ چھا گیا
جگر مراد آبادی-
کہنے لگا کہ دیکھ کے چل راہ بے خبر
میں بھی کبھو کسو کا سر پر غرور تھا
میر تقی میر-
کامیاب ہونا آسان ہے
کامیاب رہنا مشکل ہے
Kamiyab Hona Aasan hai
Kamiyab Rahna Mushkil hai.
Qasim Ali Shah-
لوگ موسم کی طرح ہوتے ہیں
ہمیشہ بدلتے ہی رہتے ہیں
Log Mosam ki Tarah hote hai
Hamesha Badalte rahte hai-
تیر کھانے کی ہوس ہے تو جگر پیدا کر
سرفروشی کی تمنا ہے تو سر پیدا کر
Teer khane ki hawas hai to jigar paida Kar
Sarfaroshi ki tamanna hai to sar paida Kar
امیر مینائی
Ameer menai-
چلی اب گل کے ہاتھوں سے لٹاکر کارواں اپنا
نہ چھوڑا ہائے بلبل نے چمن میں کچھ نشاں اپنا
یہ حسرت رہ گئی کیا کیا مزے سے زندگی کرتے
اگر ہوتا چمن اپنا, گل اپنا, باغباں اپنا
مرزا مظہر جان جاناں-