QUOTES ON #رشتہ

#رشتہ quotes

Trending | Latest
16 DEC 2020 AT 13:22

کوئی اگر مجھ سے پونچھے کے سکون کسے کہتے ہیں،
میرا پہلا لفظ چائے اور صرف چائے ہی ہوگا

-


10 NOV 2020 AT 11:05

اس رشتے کے زوال کو کوئی بھی نہیں روک سکتا
جس رشتے میں انا داخل ہو جائے.

-


26 FEB 2021 AT 15:07

رشتوں میں چاہے کتنی بھی دراڑیں پیدا ہو، یا کسی وجہ سے دوریاں اختیار کرنی پڑے، دونوں جانب سے عزت نفس کا خیال رکھنا چاہیے اور بچھڑتے وقت ایک معاہدہ کرنا چاہیے کہ دوبارہ کسی موڑ پر اگر سامنا ہو تو کسی اجنبی کی طرح پورے خلوص اور محبت کے ساتھ ملاقات کی جائیں۔

-


28 JAN 2022 AT 18:49

لوگوں سے رشتہ نبھا کے ایک ہی بات سیکھی ہے، کہ کسی کی حد سے زیادہ فکر کرینگے تو وہ انسان تمہیں ردی کے بھاؤ سمجھنے لگے گا
लोगों से रिश्ता निभा के एक ही बात सीखी है कि, किसी की हद से ज्यादा फ़िक्र करोगे तो वो इंसान तुम्हें रद्दी के भाव समझने लगेगा

-


23 OCT 2020 AT 19:01

رشتے اور محبتیں دھیرے دھیرے ختم ہوتی ہیں, بس پتہ اچانک چل جاتا ہے.

-


19 MAR 2020 AT 1:48

محبت اور رشتہ کی حدیں
وہیں سے شروع ہوتی ہیں
جہاں پر غصہ اور انانیت کی
دیواریں ختم جاتی ہیں.

-


4 MAR 2019 AT 15:37

رشتوں سے دور رہنا والا صرف
دور جاتا نظر آتا ہے,
ساتھ کھڑا نہیں.

-


24 DEC 2017 AT 6:25

شاید اس ڈر سے کہ کمزور نہ پڑ جائے کہیں
اس نے رشتے کو کبھی مضبوط ہی نہ ہونے دیا

-


10 FEB 2022 AT 0:37

وہاں زبردستی رشتہ نبھانے کا کوئ فائدہ نہیں، جہاں آپ کے جذبات کی کوئ قدر نہ ہو
वहां जबरदस्ती रिश्ता निभाने का कोई फायदा नहीं जहां आपके जज्बात (भावनाओं) की कोई कदर ना हो

-


23 JAN 2022 AT 4:28

زندگی کا وہی رشتہ سچا ہے جو آپ کی غير موجودگی میں بھی آپ کی عزت کو پامال نہ کرے
जिन्दगी का वही रिश्ता सच्चा है जो आपकी पीठ पीछे भी आपकी इज्जत की हिफाजत करे

-