तन्हा रहे , हर लम्हें हम । चाहे गुमशुदगी का आलम हो । या फ़िर , हो समा-ए-गमज़दा । यूं तो , पर्वत भी अपने शिखर के साथ खड़ा । नदी भी , साथी नदियों के साथ बहा करती ।
पर , हमने ख़ुद को सिपी स । ख़ाली , पाक माहौल में क़ैद रखा । रहता जैसे , नायाब ' मोती ' स ।
❤عکس آنکھوں میں ہے پر جانے کیوں سامنے وہ دِکھتا ہی نہیں ہے دل ٹوٹ گیا ہے پر جانے کیوں بِکھرتا ہی نہیں ہے خوابوں میں وہ دِکھتا ہے پر جانے کیوں خواب آتا ہی نہیں ہے حرفوں سے کھیلتی ہوں پر جانے کیوں الفاظ بنتا ہی نہیں ہے شہر میں اُس کے ہوں پر جانے کیوں مِلتا ہی نہیں ہے اشعار میں میرے سمایا ہے پر جانے کیوں غزل میں وہ ڈھلتا ہی نہیں ہے Naushia 🖤