....
-
Naushia🦋
(Naushia🖤)
1.1k Followers · 137 Following
تجھے کھینچے گا کئی بہانوں سے
ایک جادو جو میری ذات میں ہے🖤
❣Insta: @naushia_shaikh
Novel : is... read more
ایک جادو جو میری ذات میں ہے🖤
❣Insta: @naushia_shaikh
Novel : is... read more
Joined 9 November 2020
25 JUL 2021 AT 15:05
اے دوست تجھ سے ملنا چاہتی ہے😍
میں تیرے ساتھ دوستی میں بیتا ہر زمانہ دیکھنا چاہتی ہوں
میں تیرے ساتھ لفظوں میں چھُپی دوستی کی کہانی کو سننا چاہتی ہوں
میں تیرے ساتھ خوابوں کی نگری میں گھومنا چاہتی ہوں
میں تیرے ساتھ ہنسنا اور تیرے ہی ساتھ رونا چاہتی ہوں
میں تیرے ساتھ خوشیوں کے ہر پل کو جینا چاہتی ہوں
اے دوست مختصر یہ کہ
میں تجھ سے ملنا چاہتی ہوں
Nawal❤Naushia-
20 NOV 2020 AT 12:11
قصّہ یوں مختصر ہے
چاہا جِیسے تھا میں نے
اب خوابوں میں ہمسفر ہے
مانا جِیسے تھا اپنا
اُداسیوں سے بھی میری
بےخبر ہے✨
Naushia🖤-