My footprints on your sand
deserve a better goodbye.-
तड़प कर आना एक रोज़ मेरी दहलीज पे
लफ्ज़ नहीं हम तुम्हारी खामोशी पढ़ लेंगे।
تڑپ کر آنا ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔روز میری دہلیز پے
لفظ نہیں ہم تمہاری خاموشی پڑھ لیں گے-
وہ پیار ہی کیا، جس میں یار ملے۔
وہ تڑپ ہی کیا، جس میں دیدار ملے۔
Woh pyaar hi kya, jisme yaar milay.
Woh tadap hi kya, jisme dedaar milay.-
ایسے تو نہیں کرتی میں 'خلاصہ زندگی' کسی کے بھی سامنے
نہ جانے تم سے کیا رشتہ تھا جو سب کچھ بتا بیٹھی۔
خود کو رکھا جیسے کھلی کتاب جو تمہارے سامنے
نہ جانے کیوں اب پچھتا رہی ہوں۔
کچھ غرض تو ہہوگا اس رب کا اس سب میں بھی
کچھ تو ہوگا جو دور ہوکر بھی تیرے خیال میں پڑی رہتی ہوں۔
ایسے تو نہیں آتی مجھے یاد کسی کی بھی
نہ جانے کیوں تیری یاد میں اکثر رو پڑتی ہوں۔
پہلے تو مائل ہوجاتی تھی ہر خوشگوار چیز کی اور
نہ جانے تم سے مل کے کیوں دنیا بھلا بیٹھی ہوں۔
پہلے تو اپنا لگتا نہیں تھا دنیا کا کوئی فرد
نہ جانے بے گانہ ہوکر بھی کیوں تمہیں اپنا سا مانتی ہوں۔
نہ جانے کیا ہوگا تقدیر میں میری آخر
تو نہ ہو تو تجھے لکھ دے میرا رب یہ التجا کرتی ہوں۔
تقدیریں بھی بدلا کرتی ہے گر ہو شدت دعاوں میں
سنا تو ہے کئی بار، بس اب دیکھنا چاہتی ہوں۔-
تمہیں پیار ہے مان لیا
پھر کیا تم ہمارے ہوئے
Tumhe pyar ha man lia
phir kia tm hmare hoay-
یہی ہے دوستی انکی یہی بس پیار انکا ہے
وہ ایسے یاد کرتے ہیں کہ ہچکی تک نہیں آتی.-
میرے زمانے بھر کے آنسوں فضول گئے
اُنسے محبّت کا اظہار کیا کیاں
وہ تو غیرو کی طرح بھول گئے
-