Engr. Muhammad Yar Saqib   (Engr Muhammad Yaar Saqib)
1.2k Followers · 5 Following

read more
Joined 17 December 2017


read more
Joined 17 December 2017
23 APR AT 18:15

تم اب حسرت ہو
کیا اب کوئی امید تم سے رکھیں

-


16 AUG 2024 AT 7:54

محروم نظر
حسرتوں مجھے نہ رلاؤ
میری محرومیوں کا سبب شخص کو میرے پاس لاؤ

-


15 AUG 2024 AT 23:15

یاد دہانی

ایک حقیقت ایک بیتا کل جو آج کی حقیقت ہے،
پھر بھی وقت کی طرح اسے سمیٹا نہیں جایا جارہا،
بس ایسے خیالوں خواہشوں کو وقت کی لڑی میں پرو دیا گیا ہو اور وقت ہاتھ نہ آرہا ہو اسے چھونے کی تمنا ہو اسے محسوس کرنے کے باوجود بھی خود کو ایک ایسے مجسم میں بند کیا یہاں پر بس تنہائی ہو

-


15 AUG 2024 AT 23:02


کاش تم بھی ایک دن چناب میں آئے طوفان کی طرح آؤ
اور ان ویرانیوں کو آباد کر جاؤ

-


15 AUG 2024 AT 22:48

آکاش کا سونا پن
پھر ایک کاش 👁️ کی زندگی کا سفر ایک کش 🚬ہوا،
ہوا میں گم ہوتے دھوئیں 💨 میں ایک حقیقت ہو کر بھی بس چھو بھی نہیں سکتے۔

-


2 APR 2024 AT 11:27

اب تو باتوں کے سہارے ہیں
یا پھر خسارے ہی خسارے ہیں
اگر آپ ہو جائے ہمارے
تو کنارے ہی کنارے ہیں

-


2 APR 2024 AT 11:25

اب تو باتوں کے سہارے ہیں
یا پھر خسارے ہی خسارے ہیں
اگر آپ ہو جائے ہمارے
تو کنارے ہی کنارے ہیں

-


27 FEB 2024 AT 21:20

وہ جو ہر چیز سنبھال کے رکھتا ہے
یقیناً اسے اب میری ضرورت نہیں

-


31 JAN 2024 AT 14:11

یہاں جھوٹ کی دکان ہے
یہاں سچ پشیمان ہے

-


4 SEP 2023 AT 12:58

ممکن ہے آنکھوں سے ہی عیاں ہو سب
یار حالات نے ایسے بے زباں کردیا

-


Fetching Engr. Muhammad Yar Saqib Quotes