Nehla Parveen   (Nehla parveen)
95 Followers · 7 Following

Poetess ✍️❣️
Joined 30 November 2020


Poetess ✍️❣️
Joined 30 November 2020
26 APR AT 23:45

اُسکے خیال سے خودکو محدود رکھنے کی جدّو جہد میں ہوں
وہ ذرا سا یاد آجائے تو مُجھے چین نہیں پڑتا ۔

-


24 APR AT 23:16

پلٹ کر اُسنے بھی دیکھا پلٹ کر میں نے بھی دیکھا
فرق بس اِتنا تھا میں نے محبّت سے دیکھا اور اُسنے حیرت سے

-


23 APR AT 22:38

وہ دِل ہے جو مُجھ میں ہر روز دھڑکتا ہے

-


13 APR AT 1:23


دیر سے آنا مگر وقت سے پہلے آجانا۔

-


3 APR AT 1:57

جیتے جی مر جانے سے بہتر ہے مکمّل مر جانا ۔

-


13 FEB AT 16:33

وہ ایسے بچھڑا جیسے میرے جِسم سے روح بچھڑی ہو
کاش وہ لوٹ آتا اور اس مُردے میں جان آتی

-


7 JAN AT 14:39

گناہوں کی لذّت میں لوگ دین کا سکون بھول گئے

-


25 DEC 2023 AT 21:53

اُسکی یادیں ایک زخم کی طرح ہے
جو مُجھے ہر روز ستاتی ہے ۔

-


14 DEC 2023 AT 19:59

حسرتوں کو پنّے پر اُتار کر جلا دیا میں نے
دِل اُس سے لگا کر خود کو مٹا دیا میں نے

-


11 DEC 2023 AT 20:29

मरना चाहती हूं मगर मौत आ नहीं रही
ज़िंदा हूं क्योंकि खुदकुशी हराम है

-


Fetching Nehla Parveen Quotes