वक़्त मिले तो कभी रखना
وقت ملے تو کبھی رکھنا
कदम मेरे दिल के आँगन में
قدم میرے دل کے آنگن میں
ऐ दोस्त
اے دوست
हैरान रह जाओगे मेरे दिल में
کیران رہ جاو گے میرے دل میں
अपना मुकाम देख कर
اپنا مقام دیکھ کر-
کچھ رشتوں کے نام نہیں ہوتے۔۔
مقام ہوتے ہیں۔۔
Kuch Rishto'n Ke Naam Nahi Hote..
Muqaam Hote Hain..-
علم اور شعور میں فرق ہے۔علم ابلیس کے پاس بھی تھا پر اسے شعور نہیں تھا کہ رب کا قرب ان خوبیوں کی بنا پر حاصل نہیں ہوتا جو اسی کی ودیعت کردہ ہیں۔"رضی اللہ عنہ" کا مقام پانے کے لئے اپنے نفس کو اللہ کی رضا کا تابع کرنا پڑتا ہے۔
-
اللہ کسی کو کوئی مرتبہ یا کامیابی بلا وجہ عطا نہیں کرتا لیکن جس انسان میں یہ یقین راسخ ہو جائے کہ وہ perfect ہے تو اس کی تنزلی کا آغاز ہو جاتا ہے۔۔عجز انسان کو کبھی عاجز ہونے نہیں دیتا۔
-
دنیا میں آپ کا حقیقی مقام وہی ہے
جس کا اظہار لوگ آپکی غیر موجودگی میں کرتے ہیں!
Duniyan me aapka asal mukam vohi he
Jiska izhar log aapki gair mojudgi me karte hen!-
"دنیا میں آپکا حقیقی مقام وھی ہے جس کا اظہار لوگ آپکی غیرموجودگی میں کرتے ہیں
दुनिया में आपका असल मुकाम वही है जिसका इज़हार लोग आपकी गैरमौजूदगी में करते हैं-