QUOTES ON #علی

#علی quotes

Trending | Latest

हुसैन (अ.स.) पढ़ रहा था नमाज नेज़ेह पर,
याज़ीद सोच मे गुम था फिर कटा क्या है...!

"حسین" پڑھ رہا تھا نماز نیزے پر........,
یزید سوچ میں گم تھا پھر کٹا کیا ہے...!

-


3 FEB 2020 AT 16:56

Iijhjjjj

-


28 NOV 2020 AT 7:33

اگر کوئ آپکو بدنام کرنے کی کتنی بھی کوشش کرے لیکن میرا اللہ ہر زرہ سے واقف ہے اصلیت کبھی نہ کبھی کھل ہی جاتی بس بھروسہ اللہ پر رکھو

-


28 NOV 2020 AT 12:10

اگر کوئی اپ کو دنیا میں رسوا کرنے کی کتنی بھی کوشش کرے گا لیکن اپ بس صبر کرو اللہ تعالی صابر لوگوں کو بہت پسند کرتا ہے اور اللہ تعالی ہر ایک کے دلوں سے واقف ہے۔ ایک روز ان کو اللہ تعالی کے سامنے جواب دہ ہونا ہے۔

-


28 JUL 2024 AT 22:26

لوگ کہتے ہیں کہ حضرت علی، حضرت حسین، حضرت معاویہ اور یزید کا مسئلہ پیچیدہ ہے، لہذا چُپ رہو۔ لیکن ہم بُلند آواز میں کہتے ہیں کہ 'ہم حُسینی ہیں' ، ' ہم علی والے' ہیں۔
#2789

-


21 JUN 2021 AT 14:07

Khamiyan to sab mein Hoti Hain, mujh mein bhi koi khamiyan Nikal, Jo Teri khoobiyon se milti ho.......

-


12 AUG 2019 AT 4:03



تجھے بھی میرا گلہ، بس گلہ دکھائی دیا؟؟
پتہ چلا تجھے بھی میرا پتہ کوئی نہیں
علی زریون-

-


6 AUG 2022 AT 23:52

روزِ عاشورہ جو قریب آتا ہے
دل میں کانٹا سا چبھا جاتا ہے
پانی خیموں میں ختم ہوا اب تو
ہائے، آسمان سے ابر اُڑا جاتا ہے
خود کو گرایا جھُولے سے اصغر نے
تنہا بابا ہیں، اب نہ رکا جاتا ہے
لشکرِ حسین کا حوصلا تو دیکھئے
کُل بہتّر سے کوفہ خوف کھاتا ہے

-


8 APR 2021 AT 9:16

عجیب بات ہے عمل و ادب سے جو قوم ہے پیچھے
ہوئی تھی جس قوم کی ابتدا حسین ابن علی سے -

۔قیصر اصفی

-