लूटा डाली ज़ीनत हुस्न की इश्क़ को मानने में
कमबख्त यह वोह घड़ा है जो कभी भरता है नहीं।-
यह इश्क़ भी कमबख्त क्या चीज़ है
इसका जवाब भी कभी पूरा नहीं है होता
यह तो खुद में ही समन्दर से भी गहरा है होता।-
ہر بشر کو میسر نہیں ہوتا نظر کا دیدہ ور ہونا
گویا کہ بڑی مشکل سے آتی ہے لفظوں میں تاشیر.
اس جہان میں قدرتی ہے کچھ کہانی کا ادھورا ہونا
وقت کی ریت پر اخر کتنی دیر تک چل سکے مسافر.
کیا ہوگا انکا حشر جو مانتے ہیں محبوب کا خدا ہونا
مانا کہ عشق کی انتہا نہیں لیکن ہوگی کوئی تو لقیر-
Tujhe paana mera bas ek khawab raha
Tu kho kar bhi hamesha mujhe yaad raha-
کچھ نہ کہ کے بھی یہ بولتے بہت کچھ ہیں
جناب ان آنکھوں کو پردے میں چھپا کر رکھئیے.-
عشق باکمال ہو و عشق لازوال ہو۔
عشق وہ نہیں کہ کہ زندگی زوال ہو۔
عشق ہو کلیم سا کہ طور کی مثال ہو
عشق ہو ماحی سا کہ چاند کی مثال ہو
عشق ہو موسیٰ سا کہ فراعون کا زوال ہو
عشق ہو آدم سا کہ برسوں کا انتظار ہو۔
-
یہ عشق کیا ہے تمہیں پتا ہی نہیں
زرا تم جسم سے باہر تو نکلو
ابھی تم روح تک پہنچے ہی نہیں
Ye ishq kya hai tumhe pata hi nhi
Zara tum jism se baher to niklo
Abhi tum rooh tak pahunche hi nhi
-
***🤔Yaa'Ro kuchh to😋 haal sunao👆 uski 👰Qayamat 💑baho ka...
Wo jo 👫simat'tey honge unme 💑wo to marr 🙈jaatey hongey💔***
جون ایلیاء-
یہی ہے دوستی انکی یہی بس پیار انکا ہے
وہ ایسے یاد کرتے ہیں کہ ہچکی تک نہیں آتی.-