My silence is an expression of love.
If you understand, you're close to my heart.
میری خاموشی میں اظہار محبت ہے
اگر تو سمجھ گئی تو میرے دل کے قریب ہے-
سیل لیے ہے ہونٹھ اپنے
آج سے ہم خاموش رہینگے
تکلیف ہوتی ہے نہ میرے بولنے سے آپکو
تو آج سے ہم کچھ نہیں بولنگ-
ہم تم ملے ہیں آج بڑے مدتوں کے بعد
خاموش یوں نہ بیٹھئے کچھ بات کیجئے.-
روٹھی ہوئ خاموشی سے بولتی ہوئ شکایتیں اچھی ہوتی ہے "مہوش"
شکایتیں ہو تو دل کا غبار نکل جاتا ہے,
شکایتیں اگر خاموشی اختیار کر لیں تو فاصلوں کا سبب بن جاتی ہے!
~ثنائ مہوش
-
میں جب کوئ سوال کسی سے پوچھو تو یوں اکثر جواب نہیں ملتا،
اور جب میں خاموش ہو جاؤ تو لوگوں کو یوں سکون نہیں ملتا.
~ثنائ مہوش 💫-
تمہیں سب کچھ کہہ دیتا ہوں غم ہو یا خوشی،
بلا خاموشی کے سِوا میرے پاس کچھ بھی نہیں۔-
کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ اس شور بھری دنیا سے دور ایک پرسکون مقام پر جاؤں اور اتنا روؤں کہ آنکھیں خشک ہو جائیں
-
احترام کیجئے ہمارے مدہوشی کا
اپکی حامصی،کو چھپائے پھرتے ہے۔
قیصر اصفی۔
-
ہوتا اگر مطلب کا تو کب کا چھوڑ دیتے
ارادہ وفا کا ہے الزام جو بھی آئے پرواہ نہیں۔-