سنو،
ابھی تو میں پر یقین ہوں
ابھی مجھمے آس باقی ہے
ابھی تو چراغوں میں
کچھ روشنی بھی رہتی ہے
جانے کی چاہت ہے تمکو
تو جاؤ اجازت ہے
مگر سنو،
اس سے پہلے
کہ یقین دھواں ہو جائے
یہ تھوڑی سی آس
میری سانسوں کو کھا جائے
اس سے پہلے کہ یہ چراغ
تلخ حواؤں سے گھبرا جائیں
سنو،
اس سے پہلے لوٹ آنا تم!-
24 APR 2021 AT 5:25
7 SEP 2020 AT 20:15
نظر اور نظارہ جب coordinate کرتے ہیں تو ذہن کے لئے بہترین ضیافت کا اہتمام ہو جاتا ہے۔آنکھ صرف دیکھتی نہیں محسوس بھی کرتی ہے اور وہی احساسات یاد بنتے ہیں تلخ یا شیریں یہ سوچ پر منحصر ہے
-