QUOTES ON #آنکھیں

#آنکھیں quotes

Trending | Latest

کچھ نہ کہ کے بھی یہ بولتے بہت کچھ ہیں
جناب ان آنکھوں کو پردے میں چھپا کر رکھئیے.

-


17 MAY 2020 AT 4:23

لب تو خاموش ہی تھے اسکی محفل میں کئ راز چھپا کر ۔۔۔
مگر افسوس دل کا طوفان آنکھوں سے عیاں ہو ہی گیا ۔۔۔

-



وہ مسکرا کے مجھ سے نظریں چرا لیتے ہیں
قسم خدا کی میری دھڑکنیں رک جاتی ہیں.

-


17 OCT 2020 AT 23:10

Tumhari ankhu main ajeeb sa noor hai, haan woh jaise mohabat ka guroor hain.

Woh tumhare kandhe par ghaisu bhikre huway, haan woh meri jawani ka suroor hain.

(Untold Me - A Diary of Tears)

-



میں انکی مست نگاہی کا کیا کہوں صاحب
اسی کشش پہ ہزاروں کو مرتے دیکھا ہے.

-


10 JAN 2019 AT 23:25

वो जो आंख है मेरी

उसकी रोशनी हो तुम
____
وہ جو آنکھ ہے میری

اسکی روشنی ہو تم
_______
Wo Jo Aankh Hai Meri

Uksi Roshni ho Tum
___

-



آج تک وہ ہمارے درد سے ناواقف ہیں
جب بھی ملتا ہوں ان سے مسکرا کے ملتا ہوں
ڈر تو یہ ہے کہ کبھی آنکھیں نہ پڑھ لیں میری
جب بھی ملتا ہوں تو نظریں چرا کے ملتا ہوں.

-


19 FEB 2021 AT 12:09

‏اس کی آنکھیں، بتاؤں کیسی ہیں۔
‏جھیل سیف الملوک جیسی ہیں۔۔

-


6 MAR 2019 AT 18:55

بعض آنکھیں ہی اتنی نشیلی ہوتی ہیں کہ مرد
اس نشہ کو کبھی فراموش نہیں کرسکتا.

-


6 APR 2021 AT 23:02

کروں جو آنکھیں میں بند اپنی ، دکھائی مجھ کو وہ ہر جگہ دے
مگر میں جیسے ہی کھولوں آنکھیں ، تو وہ ستم گر کہیں نہیں ہے
م ۔ ع ۔ اسعد

करूं जो आंखें मैं बंद अपनी , दिखाती मुझको वो हर जगह दे
मगर ।मैं जैसे ही। खोलूं आंखें , तो वो सितमगर कहीं नहीं है

-