QUOTES ON #UMERAAHMED

#umeraahmed quotes

Trending | Latest
25 JUN 2019 AT 11:47

"اللہ معاف کرتا ہے، ہم انسان معاف نہیں کرتے..... یہ سارے گڑے جس میں ہم گرے ہوتے ہیں یہ اللہ نے نہیں کھودے ہمارے کودے ہوئے ہیں ۔ اللہ تو عیب پر پردہ ڈالنے والا ہے، بخشنے والا ہے.... اس کی سب سے بڑی صفت ہی بندے سے اس کی محبت ہے ۔"
( الف از عميرہ احمد )

-


4 AUG 2019 AT 10:08

دائمی محبت صرف ایک ہوتی ہے-
ایسی محبت جسے کبھی زوال نہیں آتا
اور وہ محبت الله کی محبت ہے-
دوسری ہر محبت کی ایک مدت ہوتی ہے-
پہلے اس کی شدت میں کمی آتی ہے-
پھر وہ ختم ہو جاتی ہے-

لاحاصل
عمیرہ احمد

-


14 MAY 2019 AT 23:52

‏مجھے چند سال پہلے تک لگتا تھا کہ ہر عورت امامہ ہاشم نہیں ہو سکتی کہ جس کے نصیب میں سالار سکندر جیسا مرد ہو
اسکے لیے عورت کو عورت بن کر دکھانا پڑتا ہے بغاوت کرنی پڑتی ہے اپنوں سے محبت کے باوجود حق کیلیے ان سے لڑنا پڑتا ہے اور چھوڑنا بھی اور ہر عورت اتنی ہمت والی کہاں ہوتی ہے.
‏مگر پھر وقت نے ایک بات اور سمجھا دی کہ ہر مرد سالار سکندر نہیں ہو سکتا کہ اس کی زندگی میں امامہ ہاشم جیسی عورت ہو.
سالار سکندر جیسے مرد شاید ہی اس سیارے پر موجود ہوں کیونکہ میں نے کسی مرد کو اتنا وفادار نہ پایا نہ سنا نہ دیکھا.
‏وہ صرف سالار سکندر ہی تھا جس نے محبت کو پانے کیلیے معجزوں کا انتظار کیا تھا۔
ورنہ مرد کہاں رکتا ہے کسی کے لیے ،
مرد ایڑیاں کہاں رگڑتا ہے وہ بھی صرف ایک عورت کیلیے

-


27 FEB AT 21:35

एक वक्त आएगा जब तुम्हें हर चीज की समझ आ जाएगी फिर तुम्हारी हंसी खत्म हो जाएगी तब तुम्हें खौफ आने लगेगा मौत से भी ओर दोजख से भी
अल्लाह तुम्हें सब कुछ दिखा ओर बता देगा!







🖋️Umera Ahmed..

-


1 AUG 2021 AT 11:31

Aankho se nikla hua har pani Aansoo nahi hota !

#HumKahanKaySacchayThay
#UmeraAhmed

-


31 DEC 2018 AT 10:44

الله معاف كرتا ہے مومن، هم انسان نہیں کرتے۔۔۔۔۔
یہ سارےگڑھے جس میں ھم گرےہوتے ہیں یہ الله نے نہیں کھودے، ہمارے کھودے ہوۓ ہیں۔۔
الله تو عیب پر پردہ ڈالنے والا ہے، بخشنے والا ہے۔۔
اسکی سب سے بڑی صفت ہی بندے سے اسکی محبّت ہے۔۔۔۔!!!

الف
از- عمیرہ احمد

-


12 MAY 2018 AT 15:25

Allah ki mohabbat k siva har cheez ko zawal hai.
Wo sab ki haqiqat dikha k kehta hai k "Bata tera mere siva koun hai"

Shehr-e-zaat by Umera Ahmed






-


3 DEC 2018 AT 18:06

محبّت اور عزّتِ نفس کا آپس میں بڑا گہرا تعلّق ہوتا ہے۔محبّت سب سے پہلے عزّتِ نفس کو ختم کر دیتی ہے!!!
یا بندہ محبّت کر لے، یا اپنی عزّت

ہاتھ کی مٹّھی میں یہ چیزیں اکٹّھی نہیں آسکتی

امر بیل
از- عمیرہ احمد

-


12 JUL 2019 AT 22:51

میں نے بہت چاہا کہ تجھے کھو دینے کے خوف کو مرنے نہ دوں.
پر ایک دن تو نے مجھے کھودیا.
اور خوف دکھ سے مر گیا.

_ لاحاصل

-


25 JAN 2023 AT 11:45

دنیا میں تعلق اور رشتے کوئی معنی نہیں رکھتے۔۔۔ یہ سب اچھے دنوں کے ڈھکوسلے ہوتے ہیں۔۔ برا وقت آیا اور سب کچھ غائب۔۔۔
Duniya mein taaluk aur rishte koi maani nahi rakhte , ye sab achhe dinon ke dhakosle hote hain , bura waqt aaya aur sab kuchh ghayab !

تھوڑا سا آسمان - عمیرہ احمد

-