QUOTES ON #3278

#3278 quotes

Trending | Latest
1 DEC 2021 AT 13:37

कितने ही दरवाजे अपनों के बंद मिला करते हैं,
कितने ही दरवाजे खटखटाने से भी नहीं खुलते।
दूरी कितनी भी हो मायने नहीं रखती, कि
वक्त के बने फासले तय नहीं हो पाते।।

-


YESTERDAY AT 6:48


کیا آپ کی خوشیاں آپ ہی کا عذاب بن جاتی ہیں؟

زعفران کی کیاریاں لوگ ماہِ رمضان میں کھودتے تھے، لیکن روزہ نہیں رکھتے تھے۔ پھر اللہ تعالیٰ نے زعفران کو ہی غائب کر دیا۔
پہلے ایک ایک گھر سے دس دس کلو زعفران نکلتا تھا، اب دس دس گاؤں سے بمشکل ایک کلو زعفران نکلتا ہے۔
اب لوگ کاروبار میں اتنے مصروف رہتے ہیں کہ جمعے کی نماز تک ادا نہیں کرتے اور کچھ دنوں سے یہ کاروبار بھی یہاں بند پڑا ہے۔
یاد رکھو، جس چیز کو تم اللہ تعالیٰ کی عبادت سے زیادہ عزیز رکھو گے، وہی چیز تمہارے لیے عذاب بن جائے گی۔
اللہ تعالیٰ کی عبادت سے یہ نہ کہو: "میں کام اور کاروبار میں مصروف ہوں۔" بلکہ کام اور کاروبار سے کہو: "میں اللہ
تعالیٰ کی عبادت میں مصروف ہوں، تھوڑا انتظار کرو۔
#3278

-