QUOTES ON #تنہا

#تنہا quotes

Trending | Latest
22 AUG 2019 AT 22:43

Mery Alfaz Bhi Meri Trah Karway Hain
Kiu ky such hamesha karwa lgta hai
Isliye Mein Tanha Hun
Han Mein Ik Aaina Hun

میرے الفاظ بھی میری طرح کڑوے ہیں
کیوں کے سچ ہمیشہ کڑوا لگتا ہے
اسلئے میں تنہا ہوں
ہاں میں اک آئینہ ہوں

-


24 MAY 2020 AT 14:08

Kbhi kbhi dil itna bhara huwa hota hai ki insaan khamoshi tou ikhtiyar krta hai lekin aankhei zabt se surkh ho jaati h..

کبھی کبھی دل اتنا بھرا ہوا ہوتا ہے کہ انسان خاموشی تو اختیار کرتا ہے لیکن آنکھیں ضبط سے سرخ ہو جاتی ہیں۔۔

-


14 MAR 2021 AT 13:48

زندگی میں انسان مختلف حالات سے گزرتا ہے کبھی رشتے دار، دوست، احباب ساتھ دیتے ہیں لیکن ہمیشہ ہر وقت کوئی بھی ساتھ نہیں ہوتا زندگی میں پیش آنے والے حالات کا مقابلہ انسان کو تنہا ہی کرنا پڑتا ہے۔

-


13 FEB 2021 AT 13:47

مشکلات حالات سے گزرنے والوں کا دکھ وہ ہی جانتا ہے جس پر بیت رہی ہے لوگ آپ کو ہزاروں مشورے دیتے ہیں لیکن کوئی ساتھ کھڑا نہیں ہوتا۔

-


15 NOV 2020 AT 8:16

تیری فطرت میں گر وفا ہوتا
آج تنہا نہ جی رہا ہوتا

-