In a world full of noise and doubt,
I chase whispers of hope.
My dreams aren't just wishes—
they're pieces of my soul,
flying free in the sky of possibilities.
Catch my dreams not to hold them back,
but to understand the fire that keeps me going.
They're wild, they're bold, and they speak the truth
I sometimes fear to say aloud.
So if you see my dreams floating by,
don’t cage them—just smile and let them soar.-
Big Little Lies is more than just a drama — it's a deep dive into the complexities of human relationships, motherhood, and the heavy weight of hidden truths. Filled with suspense, emotion, and layered characters, the series reveals how behind every perfect smile, there’s a story — some pain, some lies, and a truth powerful enough to change everything.
-
*Dua 🤍🦋*
*رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي اَمْرِي وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِنْ لِسَانِي يَفْقَهُوا قَوْلِي*
اے میرے رب! میرا سینہ میرے لئے کھول دے اور میرے کام کو مجھ پر آسان کر دے اور میری زبان کی گرہ بھی کھول دے تاکہ لوگ میری اچھی طرح بات سمجھ سکیں۔-
الفاظ تو مل جاتے ہیں، پر لکھنے کو دل نہیں کرتا
تم یاد تو بہت آتے ہو پر ملنے کو اب دل نہیں کرتا
یہ کس کمبخت نے کہا تصویریں ہٹا دو دیوار سے
ٹوٹ گیا ہوں پر تیری یاد مٹانے کو دل نہیں کرتا-
Dear All Of You ...., 💞
وہ جو ہم سے پیار کرتے ہیں وہ جو ہم سے نفرت کرتے ہیں
وہ جو ہماری نظروں کے سامنے ہیں وہ جو ہماری نظروں سے اوجھل ہیں
وہ جو ہماری راہ دیکھ رہیں ہیں وہ جو ہمیں کبھی دیکھنا ہی نہیں چاہتے
وہ جو ہمارے ساتھ ہمیشہ ہیں وہ جو ہمیں درد دے کر چلے گئے
وہ جو ہمارے ساتھ خوش ہیں وہ جو ہم سے دور رہے کر خوش ہیں
وہ جو دل میں ہیں وہ جو دل توڑ دیے
سب کو یہ خوبصورت دن مبارک ہو ♥️ 🥰-
مجھے کسی بدنصیب کی، آہ لگی
یعنی خود کو خود کی بددعا لگی
رحم نہیں دیکھ پیار کی نظر سے
یہ زندگی بھی مجھ کو سزا لگی
-
زندگی کی ساری سہولتیں میسر رہی ہمیں
محبت سے فرار وہ شخص میرا دردِ دل بنا
-