zeeshan jamil   (Moon)
15 Followers · 7 Following

read more
Joined 26 April 2020


read more
Joined 26 April 2020
18 APR 2024 AT 22:44

The love they deserve
The love they desire
The help they need
The help they require

-


13 APR 2024 AT 13:44

سفرِ زندگانی قدم قدم سَر کیّا جائے
نہ کوئی دوسرا راستہ ، کیا کیّا جائے
بِن اَپنوں کے سپنوں کے، گُھٹ گُھٹ جیّا جائے
یہی سَچ ہے ، بار بار یہ زِہر پیّا جائے

-


25 JAN 2024 AT 21:48

دیکھو کیسے اتراتے ہیں منہ بنا کر
رُوٹھ جاتے ہیں آنکھیں دکھا کر
نہ سُنتے ہیں، نہ سُناتے ہیں
منانے کو کہتے ہیں، ہونٹوں پہ تالہ لگا کر

-


13 JAN 2024 AT 17:41

بارشیں عام ہوں گئی، بادل فراز ہو گئے
چار قدم کی دوری تھی، اب فاصلے دراز ہو گئے
فاصلوں کا دور ہے، زندگی کی دوڑ ہے
محفوظ جن کی باہیں تھیں، زندگی کے نام ہو گئے

-


18 NOV 2023 AT 3:03

نہ جینے کی فرست، نہ رونے کی فرست
نہ زندگانی سے فرست، نہ ملاکات کی فرست
نہ انسان ملا، نہ اپنے شیطانوں سے فرست
خدا ملا ، نہ عبادت خدا کی فرست

-


5 OCT 2023 AT 21:32

And it depends on you how
will it change you...

-


23 SEP 2023 AT 1:36

کہانی سنانی، باتیں پرانی
آنکھ کھلی، ہوا روانی
دن یا رات، اوقات پتا نہیں
ٹپ ٹپ، بارش کا پانی
کالے بادل، پردہ بچھونی
سرسراتے پتے، آوازیں انہونی

-


23 SEP 2023 AT 0:30

قُربت اِتنی ملی کہ فاصلے ہو گئے
جِن کی طَلب تھی, وہ میسر ہوئے مگر کھو گئے

-


20 SEP 2023 AT 1:30

بستر پر لیٹے، وہ کھڑکی کے نظارے
لمحے جو ان کے سنگ گزارے
وہ یادیں پرانی، وہ ریازی کے پھاڑے
زندگی ہے، سب یہ لمحے پرانے

-


9 JAN 2022 AT 1:59

یہ کالی راتیں, تیری نِگاہوں سیں
یہ چمَکتا چاند تیری آنکھوں سا
یہ دھمَکتے تارے, تیرے چہرے سے
یہ حسیں نظارے, تیری ظُلفوں سے

-


Fetching zeeshan jamil Quotes