ZarYab Zahid  
17 Followers · 1 Following

read more
Joined 7 February 2019


read more
Joined 7 February 2019
20 SEP 2023 AT 12:17

رائل فین گجرات میں
Dae Mechanical
کی بھرتیاں کھلی ہیں خواہشمند
لوگ نیچے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں

0314-4183284

-


29 AUG 2023 AT 8:39

عاجزی کے لباس میں دلوں کے فرعون ہیں لوگ

-


3 JUL 2023 AT 19:51

شہباز پور دریا میں ابھی کچھ دیر پہلے ایک اور نوجوان ڈوب گیا۔موقع پر موجود لوگوں نے لاش باہر نکال لی۔ریسکیو 1122 کے جوان لاش لےکر سول ہسپتال جلال پور جٹاں روانہ۔موقع پر موجود لوگوں کے مُطابق ڈوبنے والا نوجوان نبیل ولد محمد عامر محلہ کھوکھراں کا ہے۔ڈیڈ باڈی سول ہسپتال جلال پور جٹاں میں موجود ہے۔ ریپوٹر : عام آدمی
پیپلز آف جلالپور جٹاں

-


28 JUN 2023 AT 11:51

میری طرف سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو حج اور عید مبارک

-


10 MAR 2023 AT 12:46

گجرات پنکھوں کے کارخانہ میں ڈائی کاسٹنگ کے کام کے لیئے لوگوں کی ضرورت ہے
رابطہ نمبر اور وٹس ایپ نمبر
03225646329
03144183284

-


28 FEB 2023 AT 19:54

ماشاءاللہ زندگی کی حقیقت یہی ہے کہ
اچھے ایماندار اور مفلس لوگوں کو خود کو اچھا سابت کرنے کے لیئے ایک بار مرنا پڑتا ہے۔
پھر آپ کی موت کے بعد ہی لوگ کہنا شروع کریں گے کہ فلاں شخص اچھا تھا۔
یہی اس دنیا کی تلخ حقیقت ہے
زریاب رائٹس 🔥

-


27 FEB 2023 AT 9:21

پنکھوں کی فیکٹری گجرات میں DAE ELECTRICAL کیئے ہوے لوگوں کی ضرورت ہے
تاریخ 25/02/2023

-


25 JAN 2023 AT 18:33

پنکھوں کی فیکٹری میں DAE Mechanical والے لوگوں کی ضرورت ہے
رابطہ نمبر واٹس ایپ 03225646329

-


9 DEC 2022 AT 9:34

کبھی ریشمی ہاتھ کاندھے پہ رکھو
کہو زندگی اتنی مشکل نہیں ہے. ❤️

-


30 NOV 2022 AT 23:58

Success is like being Pregnant
Everyone Congratulates You
But they don't know, how many times
You have been Fucked Up.

-


Fetching ZarYab Zahid Quotes