ایسا نہیں ہے کے ہر ہنستا چہرہ اندر سے خوش ہے
لوگ اکثر اندر سے ٹوٹے ہوتے ہیں،کوئی چاہتا ہے کے اُس سے محبت کی جائے اور کوئی اسی محبت سےدور بھاگتا ہے۔اور یہ اوصافِ انسانی ہے کے مرحم بن جاؤ کسی کا جو اپنے دکھوں کے زخم کھائے بیٹھا ہے اور سکوں کے لیے تمہاری طرف دیکھتا ہے۔
میں نے اِک عمر گزاری اور کسی کے کام نہ آیا
اب تو لگتا ہے کے رائیگاں جائے گا یہاں آنا-
تو اپنا کَہ کے بُلا کبھی
If you like it then follow.
Personal Insta:r... read more
لکھ کے دل کے جزبات کسی کاغز پہ ، پھاڑ دینا
محبت کے مسئلے قلم دوات سے سلجھائے نہیں جاتے
Likh ke dil ke jazbat kisi kagaz pe phar dena
Mohabat ke masale qalam dwaat se suljhae nhi jaate-
پلٹ کے آئیں جو گئے مسافر تو بتائیے گا
عشق کرکے خوش رہتے ہیں رُلائیے گا-
تجھ کو ملے جب کبھی فرصت
دیکھنا کے تو نے کیا نقصان کِیا
Tuj ko jab kabhi mile fursat
Dekhna ke tune kya nuksan kiya-
لپیٹ کے چادر محبت کی،خوشیوں کا ماتم کرتے ہیں
بچھڑ جانے پہ کسی انساں کے محبت کا غم کرتے ہیں
-
سکوں
السلامُ علیکم!
میں اک نظم ضرور لکھتا مگر میرے لفظ کمزور ہیں لیکن میری تحریر بس ٹھیک ہی ہے۔یوں تو انساں ہر جگہ سکوں ڈھونڈتا ہے تو پھر زندگی چلتے رہنے کا نام کیوں ہے اور میں اُن بھائی صاحب کے چلنے کی بات نہیں کررہا کے جو چلتے چلتے افغانستان چلے گئے،بلکے یہ اُن حالات کا مجموعہ ہے جو ہمارے اردگرد چلتے ہیں اور اگر اک پل کے لیے سوچا جائے کے اگر یہ حالات نا ہوں تو زندگی کیا ہے اور اس کے اگر برعکس دیکھا جائے تو ہم اپنی آدھی عمر اِس جدوجہد میں گزار دیتے ہیں کے یہ حالات و واقعات ختم ہوجائیں۔جی نہیں مگر وہ ختم نہیں ہوتے اور انکو ختم کرنے کے چکر میں اور پیدا ہوجاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔حالات و واقعات۔اور یوں انساں سکوں کی تلاش میں بھٹکتا رہتا ہے لیکن ملتا نہیں۔خیر سکوں کی مختلف شکلیں ہیں لیکن میرے نزدیک سکوں کسی بھی کام کے مکمل ہونے کا نام ہے یا پھر مکمل ہونے کی کوشش پھر چاہے وہ ایمان ہو یا دنیا۔کبھی کسی مقصد کی جدوجہد سکوں دیتی ہے تو کبھی اُسکا اختتام۔مزہب پہ کوئی بھی کبھی پورا نہیں اترسکتا مگر جو کامیاب کرتی ہے وہ ہے اُسکی کوشش۔اس لیے کوشش کرتے رہیےاور آپ کو سکوں ملتا رہے گا۔
“سفر خوبصورت ہے منزل سے بھی”
خدا حافظ!!!!!
-
Halat ka mushkil hone mein galat kya hai
Pathar ka dil hone mein galat kya hai
Teri tsveer ko takta rehta hun din raat
Tere liye pagal hone mein galat kya hai-
حالات کے مشکل ہونے میں غلط کیا ہے
دل کے دل ہونے میں غلط کیا ہے
تو میرا عشق ہے سو
عشق کے مکمل ہونے میں غلط کیا ہے
عورت کی فطرت میں محبت لکھی ہے
دل میں ہلچل ہونے میں غلط کیا ہے
تجھ کو پانا اک مسئلہ ہے
مسئلے کا حل ہونے میں غلط کیا ہے
توسب پہلے تھا،سب سے آخر بھی نا ہوا
پھر بتاؤ پاگل ہونے میں غلط کیا ہے-
دیدارِ یار کا بھی اک وضو ہے
دیکھ لے سینا میرا بس تو ہے
تو بس دے ہمیں ، مت بانٹ
میرا درد ، میرا ہی جزو ہے
تیرا گلے ملنا ،اک نشاں چھوڑ گیا
میری پوشاکیں ہیں، تیری خوشبو ہے
جو نا دکھا تو دیکھنا چھوڑ دیا
آنکھوں کی بینائی ہے تو،جستجو ہے
-