Zaib Zeeshan   (loveliest poetry ❤)
129 Followers · 43 Following

Joined 7 August 2018


Joined 7 August 2018
25 JUN 2019 AT 11:30

‏موت برحق ہے مگر آخری خواہش یہ ہے،
سانس چلتی رہے میری تیرے آ جانے تک..

-


26 MAY 2019 AT 14:38

میں جس دن چھوڑنے والا تھا اس کو
وہ اس دن سب سے پیاری لگ رہی تھی🔥

-


25 MAY 2019 AT 11:00

تاثیرِ عشق یہ ہے ترے عہدِ حسن میں
مٹی کا بھی بنائیں تو ہو بےقرار دل

-


19 MAY 2019 AT 15:54

یہ اور بات کہ ہم کو قبول ہوتے ہیں
ترے اصول بڑے بے اصول ہوتے ہیں

-


16 MAY 2019 AT 16:28

جی چاہتا ہے عشق ردّ کردیں
تجھے بھول جائیں یعنی حد کردیں_🌚🔥

-


13 MAY 2019 AT 14:03

‏جو تیرے حُسن پہ مرتے ہیں، بہت سے ہوں گے،
پر تیرے دل کا طلب گار کوئی اور ہے نا.

-


12 MAY 2019 AT 16:15

نا عزت، نا شہرت، نا زر چاہئیے
مُجھے آپﷺ کی خاک در چاہئیے😢

-


11 MAY 2019 AT 11:20

عورتیں،، بے وفا نہیں ہوتیں
ھاں مگر لڑکیوں کے کیا کہنے

-


11 MAY 2019 AT 11:20

عورتیں،، بے وفا نہیں ہوتیں
ھاں مگر لڑکیوں کے کیا کہنے

-


3 MAR 2019 AT 11:07

-


Fetching Zaib Zeeshan Quotes