کہنے کو تو سب میرے آپنے ہیں
لیکن یہ بس کہنے کی تو بات ہے
-
Yᵃᵃᴿ S̲🅰𝐉ⒾD̷ ✧ ℍ🄴₳𝚅Ꮛຖ_ᴮᵒʸ
(🥀 یـــــــار ســاجدؔ 🥀)
1.3k Followers · 27 Following
Joined 20 June 2021
18 FEB 2023 AT 15:34
17 FEB 2023 AT 17:15
طلسم محور لگتا ہے تیرا چہرہ
دل ایسے پھسلے کہ پھر ہاتھ نہ آئے-
16 FEB 2023 AT 8:21
موم اور ہمارا حال بلکل اک جیسا ہی ہے
وہ روشنی کیلے اور ہم محبت کیلے جل رہے-
16 FEB 2023 AT 8:17
میرے سکون کی آخری حد یہ ہے
کہ تمہارا میرے سینے سے لگے رہنا
-
15 FEB 2023 AT 17:05
زندگی تیرے بن بس کٹ رہی ہے
دن یادوں میں اور رات تڑپتے ہوئے-
15 FEB 2023 AT 16:28
ریاضی کا احساب بھی مجھے زہر لگے
جب بات دو نو اک سات کو تقسیم پہ آئے
-
15 FEB 2023 AT 16:11
کسی دن تیرے کاندھے پہ سر رکھ کے
دنیا ہمیشہ کیلے بھول جانی ہے ہم نے
-
15 FEB 2023 AT 15:13
آپنے آپ میں مگن رہنے والا میں
محبت کے چکر میں کیسے پڑ گیا
-
13 FEB 2023 AT 16:29
اک ہم ہیں کہ جلد سدھرنا چاہتے ہیں
اک تم ہو کہ ہمیں ہاتھ لگاتے ہی نہیں
-