Yᵃᵃᴿ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐲𝐚 🍁   ((HaDia_Writes))
453 Followers · 360 Following

read more
Joined 8 October 2020


read more
Joined 8 October 2020

"تمہیں ذرا بھی ستاتی نہیں کمی ہماری۔۔۔
کہاں محسوس کروگے موجودگی ہماری😊"




" Tumhe zara bhi Satati nhi Kami hamari,
Kahan Mehsoos karogay Mojudgi hamari 😊"— % &

-



❤️"مجھے فخر ہے ہوں مسلمان میں ❤️❤️۔۔۔۔
راہ چلتے اجنبی کو بھی رحمت کی دُعا دیتے ہیں"❤️— % &

-



ہادیہ_رائٹز
"بول کے میٹھے ، پر دل کے کچے ہوتے ہیں۔
ٹپکتا ہے شہد باتوں سے، اندر سے کانٹوں کی فطرت رکھتے ہیں"— % &

-



"درد کا اپنا مزا ہے،میری روح نے گہرائی سے چکھا ہے۔
درد ملا تو پتہ چلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اِک حسین چہرے کے پیچھے کچھ اور بھی چِھپا ہوتا ہے۔
دردِ دل کی عرزیاں سُنی تو یہ حقیقت عیاں ہوئی۔
کہ درد۔بے پناہ چاہت کی، بے اِنتہا عِشق کی سزا ہے۔
اپنے حصّے کی محبت کو سنبھالا ہم نے نِکھارا ہم نے۔
اُن سے ہماری محبت کیوں نہ سنبھالی گئ اِسی بات کا گِلا ہے"— % &

-



"بدلتے موسم بے شُمار دیکھے میری نِگاہوں نے۔
پر دیکھے نہ بدلتے حالات میرے شہر میں میری آنکھوں نے۔
دیکھا تو بس لَہو بہتا دیکھا۔دیکھا تو بس ظُلم ہوتا دیکھا۔
"میرے کشمیر"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تیری بدلتی فِضا میں فقَط دُھواں ہی دیکھا میری نِگاہوں نے"— % &

-



"کر کے تصور تمہارا ہم ذار ذار روۓ۔
تیری تِشنگی میں جاناں ہم ہر بار روۓ۔
کبھی کھلتی صبحوں کو روۓ۔
کبھی ڈھلتی شاموں کو روۓ۔
کر کے تصور تمہارا ہم ذار ذار روۓ۔
تم سے ملنے کی آرزو میں۔
ہم نے آنکھوں سے آنسو پِروۓ۔
کبھی محفلوں میں روۓ۔
کبھی تنہائیوں میں روۓ۔
تصور تیرا خواب سا تھا۔
وہی خواب ہم نے کیوں راتوں میں سنجاۓ۔
کر کے تصور تمہارا ہم ذار ذار روۓ"— % &

-



"ادھار کی کشتی میں سوار ہیں ہم مسافر دنیا میں۔
اک سانس کا اختیار بھی نہیں رکھتے ہم مسافر دنیا میں۔
ڈوب جانے کا خدشہ بھی ہے چھن جانے کا خوف بھی ہے۔
پھر کیوں ادھر اُدھر بھٹک رہے ہیں ہم مسافر دنیا میں"— % &

-



"ادھار کی کشتی میں سوار ہیں ہم مسافر دنیا میں۔
ڈوب جانے کا خدشہ بھی ہے چھن جانے کا خوف بھی ہے۔
اک سانس کا اختیار بھی نہیں رکھتے ہم مسافر دنیا میں۔
پھر کیوں ادھر اُدھر بھٹک رہے ہیں ہم مسافر دنیا میں"— % &

-



"تجھے آزاد دیکھنے کو منتظر ہیں آنکھیں ہماری۔
تجھے بے باک دیکھنے کو بے تاب ہیں سانسیں ہماری۔
ہماری موت کو تب تک ٹال دینا میرے مولا۔
جب تلک آزادی کی ہواؤں سے ٹکرائیں نہ روحیں ہماری۔
تیری ہر ماں کی اُجھڑی گود میں مہکتے پھول کھلیں گے۔
تجھے بھی مرحم ملے گا۔تجھے بھی انصاف ملے گا۔
اے میرے کشمیر ٹوٹیں گی تیری زنجیرے، ہوگی تجھے بھی آزادی عنایت۔
بس اسی امید کی طلب گار ہیں زندگیاں ہماری"

-



"دل نے راکھ کی طرح پھونک دی اُنکی خطایئں ساری۔
جب یاد آیا۔کبھی اُنکی نظریں اُتارا کرتی تھیں نگاہیں ہماری"

-


Fetching Yᵃᵃᴿ 𝐇𝐚𝐝𝐢𝐲𝐚 🍁 Quotes