~ مجھے اب کسی سے بھی قریب ہونا پسند نہیں ہے کیونکہ یہ لوگ جو زندگی میں قریب ہوتے ہیں اُن سے کسی بھی قسم کی دوری ذہن کو ڈسٹرب کر دیتی ہے چاھے وہ دوری وقت کی قِلت کی وجہ سے ہو یا نظر انداز کرنے کی وجہ سے ہو یا پھر کسی کے چھوڑ جانے کی وجہ سے ہو.
One day you will not need these people, to be happy, to be alive. You will look up at the sky, take a deep breath and smile. At that day inner you will be very calm. You will have won the battle within yourself....