کون کہتا ہے تنہائیاں اچھی نہیں ہوتی
بڑا حسین موقع دیتی ہیـں خُدا سے ملنے کا....-
سر اُٹھا کر بھی دُعا مانگنا جائز ہےمگر
سجدہ'' کر لیجیے تاثیر بدل جائے گی.......-
تیری ذات ہے عزوجل..
تو ہر مشکل کا حل..
ہر سمت ہے تیری دھوم
یاحَییُّ.... یاقَیّوم
(nfak)-
خوابِ غفلت کا کارواں یوں سِمٹ جائے
اور غفلت کی نیند سے ہم بیدار ہو جائے
بزمِ انجُم کے دربار میں کچھ یوں ہو جائے
چشم اُٹھتے ہی اُن کے نُور سے جان نثار ہوجائے...-
شوقِ پرواز ہم کو کہا ہیں بلا
اپنے در کا ہم کو فقیر ہی بنا....
تیری اُلفت کا راز پتا یوں چلا
کہ تیرے در کی فقیری میں سُکون ہیں مولا......-
دینے والے نازواندز سے دیتے ہیں
پینے والوں سے کہو یوں شوق سے نہ پیا کریں
پینے والے تم ذرہ سوچ کے پی لیں نا
یہ بھی جان لے پینا بھی حلال نہیں ہوتا ......-
مہنگے لباس ہو یا اونچے مکان
عشق والوں کے لیے خاک ہی کافی ہیں
سامنے چاند یا حوروں کا کارواں ہی کیوں نہ ہو
سر پر جنون اور عشق کرنے کے لیے
خالقِ ذات ہی کافی ہیں...-
یہ عشق یہ اُلفت یہ ملاقاتیں مُسلسل رکھنا
تیرے سجدوں میں گِر کر مولا ہوش سنبھالا ہم نے...-
اُن کے لہجے میں تو شوق وشباب تھا
اُن کے دل میں چُھپا، اِک بڑا ساخواب تھا
ان کی آنکھوں میں دیکھا تو خوفِ پُرخمار
کیونکہ
اُن کی ہاتھوں کی لکیروں پہ لکھا
تردید جواب تھا............-