12 APR 2019 AT 12:03

کتنی مطلبی ہے یہ دنیا بھی
یہاں رہنے والا ہر اک فرد بھی
دوست احباب اور ہمسفر بھی
دل میں بسنے والا وہ اک شخص بھی
کتنے مطلبی ہے میرے درد بھی
محبت میں ملا وہ ستم بھی
تیری عاشقی میں لگا ہر زخم بھی
کتنی مطلبی ہے وہ دللگی بھی
پیار کرنے کا وہ طرز بھی
عاشقی کا ہر فلسفہ بھی











- Umar khan