دن مختصر اور شامیں لمبی ہورہی ہے
خوشیوں کی مختصر گھڑی میں بھی کمی ہورہی ہے
یہ ہجر، یہ غم، یہ وحشت بھری راتیں سب ٹھیک ہے مگر
یوں ہی بیٹھے بیٹھے چشموں میں کیوں نمی ہورہی ہے
-
ہآے یہ کیسی غلطی ہوئی
جو مجھ سے سرزد ہوئی
اک عاشق کا دل توڑ کر
مجھے کیوں مسرت ہوئی
میں بھی تو اس حال سے گزرا تھا
پھر بھی یہ لغزش ہوئی
افسوس میری جوانی پر
جو اسکی خواہش ہوئی
یہ کیسی سازش ہوئی
جو عشق میں سرزد ہوئی
-
اور پھر بجلی کا کڈکنا
اور وہ بادلوں کا گرجنا
اور تمہارا اچانک سے گھبرا جانا
یاد ہے نا تمہیں
وہ گھبرا کر مجھے بلانا
مجھے خود کے پاس بٹھانا
اور پھر جان بول کر مجھے ہنسانا
یاد ہے نا تمہیں
بجلیاں تو اب بھی کڈکتی ہے
بادل تو اب بھی گرجتے ہے
تم بھی تو گھبراتے ہونگے نا
کیا تم مجھے بلاتے ہو؟
کیا میری یاد میں خود کو رلاتے ہو؟
بولو نا آج جاں کہ کر کس کو ہنساتے ہو؟
کس کے کاندھے پر سر رکھ کر مسکراتے ہو؟
بولو نا؟
اب کس کو اپنے راز بتاتے ہو؟
کوئی تو ہوگا نا
-
Listen to the voice
It is not a noise
It is deep in my heart
Talking about your art
The art of breaking promises
The art of fake swearing
Look deep you will see ocean
The ocean of tears ready to flow
Unless you make my heart glow
Come back once you will see new me
Come back but dont cheat me
-
I love the way you walk
I love the way you talk
I love that dimple on your face
I love the life only in ur case
I love the earrings that u have
I love the kisses that you wave
I talk to frnds about ur beauty
I protect u that is my duty
Come bck to me as i need u
Come bck once i will never tease u
I STILL LOVE U 💜
-
یہ آہٹیں یہ سآئے لہرانے لگے
شاید وہ پھر سے قریب آنے لگے
کیوں انکے وعدے ڈرانے لگے
شاید وہ پھر سے قریب آنے لگے
چرا کے دل میرا مسکرانے لگے
شاید وہ پھر سے قریب آنے لگے
-
کس بات پہ خوشی مناؤوں
کیوں بلاوجہ چہچہاؤں
تیرے وعدے یاد کر کے
کیوں غم میں مسکراؤں.-
وہ دو آنکھوں کا ملنا پھر وہ حسین مسکراہٹ
وہ زرا سی بات پر لڈنا پھر وہ عجیب سنسناہٹ
وہ انکا غصہ ہونا پھر باتوں میں اک کڈواہٹ
وہ سب جھوٹ تھا کیا
صبح شام میرے نام کی تسبیح پھیرنا
میری جانب بیٹھ کر غیروں سے لڈنا
چھوٹی ناراضگی پر انکا مجھے گلے لگانا
وہ سب جھوٹ تھا کیا
-
لاکھوں انکے ساتھی
پر ہم سا کہاں کوئی اور
محفل میں بےشمار حامی
پر ہم سا کہاں کوئی اور
ہر اک گلی میں مجنوں
پر ہم سا کہاں کوئی اور
خوبصورت جاں فدائی
پر ہم سا کہاں کوئی اور
رب سے انکے سوالی
پر ہم سا کہاں کوئی اور
-