Udas Log   (ُ ُ ُUdasi ُ ُ 💔)
291 Followers · 35 Following

read more
Joined 4 June 2019


read more
Joined 4 June 2019
21 SEP 2024 AT 1:30

ہر اک کونہ گھر کا ویران لگتا ہے
اپنا آپ بھی خود سے انجان لگتا ہے
اک سناٹا سا چھا گیا ہے دل و دماغ پر
ماں تیرے بغیر سب سنسان لگتا ہے
گزاری ساری زندگی صرف رنج و ملال میں
ہوا ہے دفن سنگ تیرے ہر ارمان لگتا ہے

-


31 AUG 2024 AT 2:29

لگتا ہے مختصر مگر بہت طویل تھا سفر
بچھڑے ہوئے بیٹے تک ماں کی رسائی کا

-


21 FEB 2023 AT 22:44

جانے سے پہلے اس نے اشارے بہت دیے
بد بختی کے پردے تھے جو آنکھوں پہ پڑ گئے

-


4 JUN 2022 AT 9:25

دل کی ویرانیاں سنے کوئی
اس کی خاموش صدائیں کہے کوئی
ایسی ہو دوربین کہ ان گہرائیوں میں جھانک سکے
نقش چہرے پہ اداسیاں میرے لکھے کوئی
دل کی ویرانیاں سنے کوئی

-


3 FEB 2022 AT 21:54

یہ ذندگی بہت چھوٹی سی ہے
لیکن یہ ذندگی بہت لمبی ہو جاتی ہے
اگر کوئی اپنا پیارا اس ذندگی سے چلا جائے
اتنی لمبی کہ گزارے نہیں گزرتی

-


7 JUN 2021 AT 17:39

کچھ زخم ہرے ہوۓ تو ہم تڑپ کے رہ گئے
دنیا نے مل کر ہمارا تماشہ ہی بنا دیا

-


22 OCT 2019 AT 17:17

درد کو ہم بھی درد بن کر ملے
درد کی درد سے جان نکل گٸی

-


2 MAY 2021 AT 3:31

بچھڑنے والے کو بھی خبر نہ تھی
کہ آج سب اپنوں کو چھوڑ جاٶنگا
اک نظر پلٹ کر ہی دیکھنے کے لیے
میں واپس کبھی بھی لوٹ کر نہ آٶنگا

-


28 MAR 2021 AT 2:10

اگر راتوں کو طویل عبادتیں نہ کر پاٶ تو اپنے بوڑھے والدین کی دل سے خدمت کر لیا کریں
مجھے یقین ہے کہ ہزار راتوں کی عبادتوں اور ریاضتوں سے بھی کئی گنا ذیادہ ثواب کے آپ حق دار ہوں گے

-


4 MAR 2021 AT 4:39

جینے کا گر شوق ہے تم کو
اپنا بوجھ اٹھائے چلنا
امید کی نظریں نیچی رکھنا
اپنے ہاتھ میں ہاتھ تھمائے چلنا

-


Fetching Udas Log Quotes