جہاں دل جڑا ہو وہاں سے دکھ ملے
تو درد اذیت بن ک رگو میں گردش کرتا ہے۔
Wherever the heart is connected, get sorrow
So the pain circulates in the veins as agony-
you can't me know.
محبت کبھی خود نہیں مرتی
اسے ہمیشہ قتل کیا جاتا ہے
اور محبت کے قاتل
کبھی وقت ہوتا ہے اور کبھی رقیب💔
Love never dies by itself
He is always killed And love killers
Sometimes there is time and sometimes there is competition-
کبھی کبھی دل چاہتا ہے
بند آنکھوں سے ایک لمبی سانس لو
اور پھر کبھی نہ آنکھ کھلے نہ سانس آئے
Sometimes the heart wants
Take a deep breath with closed eyes
And never opened his eyes or breathed again-
کتابوں سے دوستی انہی لوگوں کی گہری ہوتی ہے
جن کا انسانوں پر سے اعتبار ختم ہو جاتا ہے
These people have deep friendship with books
They lose trust in humans-
محبت ہوتی ہی ایسی ہے
کبھی عرش پہ پہنچا دیتی ہے
اور کبھی زمین کی خاک پہ بیٹھا دیتی ہے
Love is like that,
sometimes it brings you to the throne and sometimes it makes you sit on the ground-
صبر کا تعلق خاموشی سے ہوتا ہے
جس کا شور صرف اللّٰہ جانتا ہے۔
Patience is associated with silence,
the noise of which only Allah knows.-
سجایا گیا تھا گوشہ گوشہ عرش اعظم کا
مبارک جب ہوا جانا وہاں خدا کے محبوب کا
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم۔-
لفظ کبھی واپس نہیں پلٹتے اور ہم کچھ نہ کچھ ایسا ضرور کھو دیتے ہیں
جو ہمیں پھر کبھی نہیں ملتا۔
Words never go back and we must lose something that we can never get back.-
ہر روز درد کے ایک نئے گڑھے میں گرتے ہیں
ہر روز گڑھے کی گہرائی بڑھتی ہے-