ⓉαⒽᖇⒺⓔ𝓡❥ᵃ𝔹𝐁α 𝕊♗Dₐᵣ𝓴❂𝐁ⓞ𝐘   (❂تحریر عباسؔ❂)
1.3k Followers · 1.4k Following

read more
Joined 13 January 2022


read more
Joined 13 January 2022

میری عادت ہے اپنا حال بگاڑے رکھنا
او پیاروں
تا کہ میں کسی کو اچھا نہ لگوں~~♠


🥀تحریر 🥀

-



مانتا ہوں وجود ہے باقی
اب مگر ہم نہیں رہے اس میں

سچ یہ ہے ، جسم بھی ہے تھکنے لگا
ہم بھی تو کم نہیں رہے اس میں

ہر ضرورت کہے نچوڑو اسے
تھوڑا بھی دم نہیں رہے اس میں

🌛تحریر عبّاس 🌜

-



جانے والے دل کو ایسے پتھر کر گئے, ,,
کے پھر کسی کو دیکھ کے دھڑکا ھی نہیں. ..

-



*ہم نے چھوڑ دیئے وہ #لوگ*🍂
*جنہیں #ضرورت تھی, پر #قدر نہیں*😔💯

-


Seems ⓉαⒽᖇⒺⓔ𝓡❥ᵃ𝔹𝐁α 𝕊♗Dₐᵣ𝓴❂𝐁ⓞ𝐘 has not written any more Quotes.

Explore More Writers