آج رات میں بیٹھی سوچ رہی تھی___
اپنی زندگی کے بارے میں
تو پیچھے مڑُ کے دیکھتی ہوں
تو کچھ خاص نہیں کیا میں نے
نا تعلیم نا لایف میں نا اور کچھ
ایک ناکام سی لڑکی ہوں میں
حالانکہ لوگوں کی نظر میں زہیں لڑکی تھی
میں کرنا بہت کچھ چاہتی تھی
مگر کر کچھ نہیں پائی
مستقبل میں کبھی کچھ نظر نہیں آتا
کیا کچھ لوگ بیکار میں ہی آتے ہیں
اس دنیا میں؟
باتیں سُننے__ طعنے سُننے__
دل آذاری کروانے
کیا واقعی کچھ لوگوں کی
ذندگیوں کا کوئی مقصد نہیں ہوتا؟-
ہمیں یاروں نے بھی یاد نہ کیا ہم یاروں کے یار ہوا کرتے تھے 🥹
کون رکھے گا یاد ہمیں اس دور خود غرضی میں اقبال 🥹
حالات ایسے ہے لوگوں کو خدا یاد نہیں 😢
تم بھی غالب کمال کرتے ہو
امید انسانوں سے لگاکر شکایتیں خدا سے کرتے ہو 💔-
مجھ سے منذلوں کی باتیں نا کیا کرو میں سفر میں ہی ہار چکا ہوں
اپنی حسرتوں کو اپنے ہی اندر کب کا دفن کر چکا ہوں
-
یہ کب سے محسوس ہوی کمی تمہاری مجھ میں اے دوست
کچھ خیال میرا بھی کیا ہوتا کس حال میں چھوڑ دی میری دوستی اے دوست
کبھی لکھنے بیٹھوں تو بہت یاد آتے ہو مجھے
یہ کہاں تو بچھڑ گیا یہ کہاں تو کھو گیا
یہ کیا ِکیا یہ کیا ہوا میری زندگی اُجھڑ گئی
کچھ خیال میرا بھی کیا ہوتا میری زندگی ہی چلی گئی-
کیا کیا لکھوں لکھنے سے پہلے ہی آنسو پڑ گئے میرے
اے دوست کاش وہ لمحے واپس آتے کاش تم مجھ سے ملنے آتے 🥲🥲-
If I tell of the sorrows in my heart
it will burn my tounge..
If I keep it in my heart
I'm afraid it will burn me from the inside
but if I let it out
I fear it will burn the whole world
I can't let it out so i let my sorrows stay inside 😊☺🥲-
ایک یہ جہاں
ایک وہ جہاں
ان دو جہاں کے درمیان
بس فاصلہ ہے ایک سانس کا
جو چل رہی تو یہ جہاں
جو رک گئی تو وہ جہاں-
🖤♡کبھی لفظ بھول جاؤں♡🖤
🖤♡کبھی بات بھول جاؤں♡🖤
🖤♡تجھے اس قدر چاہوں کہ♡🖤
🖤♡اپنی ذات بھول جاؤں ♡🖤
🖤♡اٹھ کر کبھی جو تیرے♡🖤
🖤♡پاس سے چل دوں♡ 🖤
🖤♡جاتے ہوے خود کو♡🖤
🖤♡تیرے پاس بھول جاؤں ♡🖤
🖤♡کیسے کہوں تم سے کہ ♡🖤
🖤♡کتنا چاہا ہے تمہیں ♡🖤
🖤♡اگر یہ کہنے پہ تم کو آوں ♡🖤
🖤♡ تو الفاظ بھول جاؤں ♡🖤
🖤♡🖤♡🖤♡🖤♡🖤♡🖤♡🖤♡🖤-
My heart has lost peace, Oh Allah
Grant me a thankful heart oh Allah
I am helpless oh Allah help me
I am helpless oh allah help me
All my problems will b solved oh Allah
My heart had lost peace, oh Allah
🥺🤲
-