Syeda Vaiza Zehra   (Salam Korea)
16 Followers · 2 Following

خاک ہوں میں۔۔ خاک ہونے تک۔۔کیا خاک بتائوں ۔۔ کیا خاک ہوں میں
Joined 11 July 2018


خاک ہوں میں۔۔ خاک ہونے تک۔۔کیا خاک بتائوں ۔۔ کیا خاک ہوں میں
Joined 11 July 2018
16 MAY 2022 AT 6:14

اللہ مجھے نہیں سمجھ آرہا تو مجھے کیا سمجھانا چاہ رہا ہے۔ تو مجھے سمجھتا ہے مجھے باور کرادے جو مجھے سمجھ نہیں آتا۔ بس مجھے سمجھانے کیلئے مجھے دنیا نہ سمجھا

-


16 MAY 2022 AT 6:12

دنیا جتنی جان لی ہے اس سے جانا ہے جتنا جانا ہے کم ہی جانا ہے۔۔

-


3 MAY 2022 AT 3:07

حقیقت ٹوٹ سی گئ۔۔۔
میری آنکھیں بے خواب دیکھ کر۔۔۔

-


28 APR 2022 AT 2:38

گوارا نے گہری سانس لی۔۔ 
تمہیں پتہ ہے محبت ایسے ہی کسی گرل میں گردن پھنسانے جیسا ہے۔۔ ہمارا سر پھنسا ہوتا خود کو چھڑا نہیں پاتے لگتا ہے کبھئ گردن نکل نہیں پائے گی مگر۔
۔ اس نے کہتے کہتے رک کر احتیاط سے سر سکیڑ کر دونوں راڈوں کے درمیان سے گردن نکالی۔۔ 
یہ ہمارا گمان ہوتا ہے ۔ہم اپنی گردن آرام سے نکال۔سکتے ہیں۔۔ ایسے۔۔ 
وہ سیدھی ہو کر بیٹھ کر ہنسنے لگی۔۔

-


27 APR 2022 AT 23:35

گوارا نے گہری سانس لی۔۔ 
تمہیں پتہ ہے محبت ایسے ہی کسی گرل میں گردن پھنسانے جیسا ہے۔۔ ہمارا سر پھنسا ہوتا خود کو چھڑا نہیں پاتے لگتا ہے کبھئ گردن نکل نہیں پائے گی مگر۔
۔ اس نے کہتے کہتے رک کر احتیاط سے سر سکیڑ کر دونوں راڈوں کے درمیان سے گردن نکالی۔۔ 
یہ ہمارا گمان ہوتا ہے ۔ہم اپنی گردن آرام سے نکال۔سکتے ہیں۔۔ ایسے۔۔ 
وہ سیدھی ہو کر بیٹھ کر ہنسنے لگی۔۔

-


27 APR 2022 AT 23:20

ان "سے غلطی ہوئی تھی اور پاکستانی معاشرے میں غلطی کی ذمہ داری صرف "عورت "کو اٹھانئ پڑتی ہے۔سزا عورت کا مقدر ہوتی ہے۔ چاہے وہ اپنے حق میں تقریر جھاڑے چیخے چلائے یا خاموشی سے سر جھکا کر مان لے۔۔  
اس نے سر جھکا لیا۔ اب سزا ہی اسکو ملنی تھی۔۔

-


19 APR 2022 AT 2:18

Main muhabbat aur zindagi pug rehy thay...
Muhabbat jeet gae...
Mujh main aur meri zindagi main ...
Faisla kon kerayga
Kon hara...???

-


13 APR 2022 AT 22:51

یہ تو کورین ریستوران ہے کسی پاکستانی یا انڈین چلتے۔۔ 
سالک منمنایا
تو کیا سبزیاں منگوا لیتے ہیں۔۔ ایڈون نے انہیں چھیڑا ہی تھا۔۔
یار میرے خاندان میں آج تک کسی نے اتنی سبزیاں نہیں کھائی ہونگی جتنی چھے مہینے میں کوریا نے کھلا دی ہیں۔۔ حلال کے چکر میں گوشت کو ترس گیا ہوں
سالک کی مظلومیت عروج پر تھی۔ 

-


10 APR 2022 AT 4:08

چاہیئے کی سزا آزمائش ہے
کتنا؟
کیوں ؟
کس طرح؟
مخلوق چاہیئے کی اسیر ہے۔۔
خالق دینے کا مجاز ۔۔
کیسے دے ؟
کہاں دے؟
کب دے؟
اسکی مرضی۔۔۔

-


10 APR 2022 AT 4:03


خواب انمول سہی ، دام لگا کر دیکھو۔۔
آنکھیں مہنگی بک جائیں گی۔۔۔

-


Fetching Syeda Vaiza Zehra Quotes