Syeدa Nawaل Fatiمa عli 💖   (Nawaل Fatiمa عli♡)
777 Followers · 190 Following

Blessed on earth 29 March❤
Engaged 💖
Medico student 💉💊💉
Joined 5 May 2021


Blessed on earth 29 March❤
Engaged 💖
Medico student 💉💊💉
Joined 5 May 2021

رب آپ کو دنیا دے رہا ھے
تو ساتھ یہ بھی دعا کریں کہ دین بھی دے،
کیونکہ دنیا کا مال دنیا میں ھی رہ جائے گا
لیکن آپکا نیک عمل روشنی بن کر
آپکے ساتھ جائے گا🩷

-



‏خدا کی قسم !

ہماری تسبیح، ہماری عبادات،
ہمارے منہ پر مار دی جائیں گی،
اگر ہمیں امت مسلمہ کی کوئی فکر نہیں،
ان کے غم میں غمگین، اور انکی خوشی سے خوش نہیں ہوتے۔۔۔

-



عید پھیکی لگ رہی ہے، عشق کی تاثیر بھیج
آگلے مل یا لباسِ عید میں تصویر بھیج

تیری خوشبو اور کھنک میں خط سے کرلوں گا کشید
چوڑیوں والے حنائی ہاتھ کی تحریر بھیج

-



.....

-



میں بری نہیں ہوں
بس جذباتی لڑکی ہوں
غصّے کی تیز ہوں
مگر منافقت نہیں کرتی
جو بات دل میں ہو
وہ بول نہیں پاتی
جسے اپنا سمجھوں
اس پہ حق جتاتی ہوں
میں انا پرست نہیں ہوں
مگر حق پرست غضب کی ہوں...

-



"یقین کرو--- کوئی یقین کے قابل نہیں ہم تمہارے ہیں---
کہنے والے بہت سارے ہیں---
ایک ہجوم کے کونے میں خاموش بیٹھے ہیں---
کہنے کو آس پاس والے سارے اپنے پیارے ہیں---
یہاں ہسنا کم اور رونا ممنوع ہے--- خیر ہے چلتا ہے---
دو سادے حرفوں نے بہت مان مارے ہیں"

-



انسان کے لئے ہر وہ چیز باعث اضطراب ہے
جس کی خواہش تو وہ رکھتا ہو
لیکن وہ اس کی دسترس سے باہر ہو جیسے
بادلوں بھرا آسمان
روشن ستارے
بھرپور چمکتا چاند
اور من پسند شخص❤︎

-



*بے پناہ دعاٸیں مانگیں یہ دعاٶں
کی قبولیت کا مہینہ ہے*
*ایک بات یاد رہے کہ دعاٸیں مانگنی ہیں
پڑھنی نہیں ہیں اللہ ہماری کیفیت دیکھتے ہیں
بے قرار دل کی دعا قبول ہوتی ہے
دعاٸیں مانگیں اللہ کو رورو کر پکاریں*
کیونکہ اسے ہمارا پکارنا پسند ہے*

-



In English we saY:
"PeOple are mYsteriOus."

But in Urdu we saY:

"دیر سے آتے ہیں مجھے لوگ سمجھ میں
اس بات سے اکثر مجھے نقصان ہوا ہے."

-



مُحبت عمر بھر تُم سے کریں گے اور تُم کو
بُزرگوں کے کہے پر عاجِزانہ چھوڑ دیں گے...

-


Fetching Syeدa Nawaل Fatiمa عli 💖 Quotes