بیشک اللّٰه ذرّہ برابر بھی ظلم نہیں کرتا..✨
النساء: 40-
To the followers of Qur'an and My dear companions 🤝.
If you all want ♥️... read more
اور جس کا ساتھی شیطان ہو
تو وہ بہت ہی برا ساتھی ہے..
النساء:۳۸
-
اللّٰہ انھیں پسند نہیں کرتا🍂
جو دکھاوے کیلئے اپنا مال خرچ کرتے ہیں..
النساء:۳۸
_General Context..-
بخل کرنا اور نعمتوں کو استعمال نہ کرنا
اللّٰہ کو پسند نہیں ۔۔
النساء:۳۷-
Recitation of the Qur'an is very effective in getting rid of the disease..✨
The Qur'an is a cure for the sick.♥️-
بے شک !
اللّٰه فخر کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا.. 🍁
النساء: ٣٦-
دنیا کی زندگی سوائے دھوکے کے
اور کچھ بھی نہیں .. 💔
آلِ عمران:185-
آیةالکرسی : اللّٰہ کا تعارف
وَلَا يُحِيۡطُوۡنَ بِشَىۡءٍ مِّنۡ عِلۡمِهٖۤ اِلَّا بِمَا شَآءَ ۚ
اللّٰہ کے علم میں سے کوئی کچھ
بھی نہیں جان سکتا ، مگر جتنا اللّٰہ خود
چاہے اپنے علم میں سے کسی کو سکھا دے💕
البقرہ:255-
اللّٰہ کی عبادت کرو🕋
اور اسکے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو..
النساء: ٣٦-