Sohail Hussaini   (سہیل حسینی)
92 Followers · 16 Following

Official YourQuote of the Sohail Hussaini
Joined 3 June 2018


Official YourQuote of the Sohail Hussaini
Joined 3 June 2018
10 DEC 2020 AT 22:30

گلے لگا کے مجھے_ پوچھ مسئلہ کیا ہے
میں ڈر رہا ہوں تجهے حالِ دل سنانے سے

-


23 MAY 2020 AT 12:11

‏بہت خاموش ہو کر تجھے میں دیکھتا رہا
‏وہ کہتے ہیں نہ عبادت میں بولا نہیں جاتا

-


8 MAY 2020 AT 4:15

جو موت سے نہیں ڈرتا تھا بچوں سے ڈر گیا
ایک رات خالی ہاتھ جب مزدور گھر گیا

-


11 APR 2020 AT 8:13

بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں

دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں

-


8 FEB 2020 AT 17:16

Aansu Nikal Pade Khuwab Me Tujhe Door Jate Dekh Kar,
Aankhe Khuli To Ahsas Hua Mohabbat Sote Hue Bhi Rula Deti Hai...

-


26 JAN 2020 AT 13:56

Happy Republic Day

-


14 JAN 2020 AT 9:00

رات بھر رات کو اک رات جگایا جائے

اس کو معلوم تو ہو ہم پہ گزرتی کیا ہے..

-


30 DEC 2019 AT 8:07

‏درد چھپا کے مسکرنا ھی کمال ھے

اور ھم اس کمال میں کمال رکھتے ہیں ۔

-


5 DEC 2019 AT 15:08

کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو

کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ.

-


4 DEC 2019 AT 15:00

My Father

-


Fetching Sohail Hussaini Quotes