ہم اج خود سے لپٹ کر بہت روئے
تیرا شکریہ بچھڑوں کو ملوانے کا-
Slamat Ali Gurjar
(The Observer)
121 Followers · 27 Following
Went to NAPP,HSS(Boyz), GGMSCian,
Lives at haveli, citizen of nation divided among three co... read more
Lives at haveli, citizen of nation divided among three co... read more
Joined 20 April 2019
30 JUN AT 10:22
جس شخص کو اپ سے محبت ہوگی پہلے دن سے ہی ہوگی ۔اگر اسے اپ سے محبت نہیں تو چاہیے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیں وہ شخص آپ کا نہیں ہو سکتا نہیں ہوسکتا نہیں ہو سکتا۔
-
24 JUN 2024 AT 20:47
ہم کو بھی معلوم ہے کہ ہونا کچھ بھی نہیں
مگر دل کے بہل جانے کو آس اچھی چیز ہے-
29 APR 2024 AT 0:24
مجھ سے حساب اپنی کا مانگا جانا ہے
اور میں کسی اور کی حیات چاہتا ہوں-
5 JAN 2024 AT 12:20
بہت پہلے اندازہ ہوگیا تھا مجھے ان دنوں کا
کہ تیرے بغیر راتیں کاٹوں گا اور دن گنوں گا-
5 MAR 2023 AT 7:34
روزِ محشر مُجھے چار نمبر زیادہ دینا
تو تو واقف تھا نا اپنی بے بسی سے-
18 FEB 2023 AT 22:18
تیرے ساتھ بھی اگر مُجھے چال کرنی پڑے
لعنت ہو اُس محبت پر جو بحال کرنی پڑے
بہتر ہے پھر آدمی جنگلوں کو نکل جائے
تُجھے چھونے کو بھی اگر مجال کرنی پڑے-