the Echo of my soul screams through the universe...
-
Proud to b a Pakistani
I Love PAK ARMY...
I 💗 Pakistan....
I want 2 become an... read more
Never search for perfect person in your life...Believe me nobody can be perfect...If you’ll search for perfect and suppose u get it, Then a day will come when you’ll realize that;
“Affection is more valuable than perfection”
-
Whenever you feel letting down...
Just close your eyes & take a deep breath...Just think about your dreams and the day of victory...The day when you’ll listen the applause of the people against you and see them standing in lines for your autograph which is just your “signature”
@Saaadiii writes-
ﻣﺮﺩ ﮐﻮ ﺍﻧﺎ ﭘﺮﺳﺖ ہوﻧﺎ ﭼﺎہیے
ایسے بھی مرد ہوتے ہیں جو سجدوں میں اپنے عشق کے لیے رویا کرتے ہیں جس کی نظریں ہر عورت پر نہیں پڑتی جس کے دل و دماغ میں بس ایک نام ایک چہرہ اور ایک آواز گونجتی ہے وہ ہر کسی سے عشق نہیں لڑاتا ہر کسی کے پیچھے نہیں بھاگتا ایسے بھی مرد ہوتے ہیں
_Saaadiii writes_-
میں میسر تھی اُسے، ساتھ کھڑی تھی اُسکے
اُس نے کس واسطے دربار پر دھاگے باندھے؟-
اذیت
جب آپ کسی کی اپنے ساتھ رہنے کی قسمیں کھا چکے ہوں
دُنیا کو چیخ چیخ کر بتا چکے ہوں کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے آخر وہ تو میرا ہے۔۔۔۔
جب آپ کا غرور خاک میں ملادیا جائے اور آپکو یہ بتا دیا جائے کہ یار! تم بھی سب کے جیسی ہی تھی نا۔۔۔ جو بھی ملے گا، تم سے بہتر ملے گا اب۔۔۔
اور آخر میں لکھا ہو
“اللہ جی تو کبھی غلط فیصلہ نہیں کر سکتے”-
اُداسیاں تو میرے عہد کی علامت ہیں
میں ہنس پڑی تو بہت پیچھے لوٹ جاؤں گی-
زہر، پھندا، نیند کی گولیاں، ایکسڈنٹ، حادثہ
دل نہ جانے کیا کیا سوچنے لگا ہے-