اللّٰہ تعالیٰ آپ کو آپ کے تاریک ترین اوقات میں بھی پیار کرتا ہے♥️— % &
-
قرآن پڑھیں
قرآن سنیں
تفسیر پڑھیں
کچھ حصہ حفظ کریں
کچھ بھی کریں بس قرآن سے جڑ جائیں-
Getting married is easy but the hardest thing is finding the right partner who's going to help you maintain and increase your level of Imaan and
Taqwa.
If you want to get married, ask Allah for 3 things in a spouse:
1. Ya Allah please Grant me someone who will remind me of You.
2. Ya Allah please Grant me someone who will hold my hand in Jannah.
3. Ya Allah please Grant me someone who will elevate my Imaan.
Ameen Ya Rabb ...
~Nouman Ali khan-
شیخ ابن عثیمین رحمہ اللّٰہ نے فرمایا
"تم جس بھی ڈاکٹر سے یہ چاہو کہ وہ تمہارے دل سے ھم و غم، وسوسےدکھ نفاق یا کوئی اور بیماری
دور کر دے توتم ہرگز قرآن جیسا کسی کو نہ پاؤ گے-
اور کیا پتہ....اُس رب نے...آپ کے زخموں میں بیج بوئے ہوں.... جن سے وقت آنے پر....گلاب نکلیں گے.🥀
ان شاءاللّٰہ
-
*محبت بچا لیا کرو*🥀
☀ جليل القدر صحابی سیدنا معاذ بن جبل رضي الله عنه فرماتے ہیں :
*« جس سے محبت کرتے ہو، اس کے ساتھ بحث نہ کرو۔ (یعنی بیکار کی بحثیں محبت کو ختم کر دیتی ہیں) ».*
📒 |[ الأدب المفرد : ٥٤٥، اسناده صحيح ]-
🌌 *فلاں شخص کی طرح نہ ہو جانا* 🚫
عبدالله بن عمر بن عاص ؓ نے بیان کیا: رسول الله ﷺ نے فرمایا:
«يَا عَبْدَ اللَّهِ لَا تَكُنْ مِثْلَ فُلَانٍ كَانَ يَقُومُ اللَّيْلَ فَتَرَكَ قِيَامَ اللَّيْلِ»
*”اے عبدالله! فلاں شخص کی طرح نہ ہو جانا کہ وہ رات کو قیام کرتا تھا پھر اس نے قیام اللیل چھوڑ دیا۔“*
📚 [صحیح بخاری 1152]-
☀ سيدنا عبد الله بن مسعود رضي الله تعالى عنه فرماتے ہیں :
*« مجھے وہ شخص ناپسند ہے جو بالکل فارغ نظر آئے، دنیا کے کسی کام میں مشغول ہو اور نہ آخرت کے کسی عمل میں! ».*
📒 |[ صفة الصفوة : ٢٠١/١ ]|-
دین کی طرف آپ خود نہیں آتے،
آپ لائے جاتے ہیں🌹🌹
اسلیے ہمیشہ دُعا کرنی چاہئیے کہ اللّٰہ تعالٰی ہمیں اپنے دین کے لیے چُن لےاور ہم سے خیر کا کام لے لیں۔
آمین— % &-
جن سے محبت ہوتی ہے انکے ایمان کی فکر کی جاتی ہے ♥️
انکا درد دل میں پالا جاتا ہے ♥️
ان کیلیے راتوں کو اٹھ کر دعا کی جاتی ہے ♥️
انکے زخموں کے بھرنے کی ♥️-